Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ادھم پور :نوی نویلی دولہن نے بھی ووٹ کاسٹ کیا

by Indian Times
20/04/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں 19 اپریل جموں وکشمیر کے ادھم پور ضلع میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے پر ایک روز قبل شادی کے بندھن میں بندھے جوڑے نے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کیا۔اطلاعات کے مطابق اس بار کے پارلیمانی الیکشن میں لوگوں میں خاصا جوش و جذبہ دیکھا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ ادھم پور میں اس وقت سیکورٹی فورسز کے اہلکار اور الیکشن عملہ دھنگ ہو کر گئے جب ایک روز قبل بیاہی گئی دولہن نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔نامہ نگار نے بتایا کہ شادی کے ملبوسات زین تن کئے ہوئے جوڑے نے پولنگ اسٹیشن پر پہنچ کر حق رائے دہی کا استعمال کیا۔اس موقع پر نوی نویلی دولہن نے نامہ نگاروں سے مختصر بات چیت کے دوران کہاکہ جمہوری عمل کو مضبوط کرنے کی خاطر ہر ایک کو اپنے ووٹ کا استعمال کرنا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ ووٹنگ کے ذریعے ہی ہم اپنے مستقبل کو تابناک بنا سکتے ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر بارہمولہ نے اوڑی حلقہ کا دورہ کیا

Next Post

پہلے امید، پھر اعتماد اور اب گارنٹی لیکر آیا ہے مودی: وزیر اعظم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ہمارا یقین ہے سب کا ساتھ، سب کا وکاس / وزیر اعظم مودی

پہلے امید، پھر اعتماد اور اب گارنٹی لیکر آیا ہے مودی: وزیر اعظم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS