Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم پیکج کے ملازمین کے لیے ٹرانزٹ رہائش کی پیشرفت کا جائزہ لیا

by Indian Times
03/05/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر۔۔۔۔ کے این ایس۔۔۔ 2 مئی۔۔۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج سینئر حکام کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی اور پی ایم پیکیج ملازمین کے لیے ٹرانزٹ رہائش کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ کام کی رفتار کو تیز کریں اور تعمیرات اور اس سے منسلک بنیادی ڈھانچہ، اپروچ سڑکیں، پانی اور بجلی کی فراہمی اور دیگر بنیادی سہولیات کو مکمل کریں۔میٹنگ میں چیف سکریٹری اتل دلو نے شرکت کی۔ ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سکریٹری؛ وجے کمار بدھوری، ڈویڑنل کمشنر کشمیر؛ جی پرسنا راما سوامی، سکریٹری محکمہ ریونیو؛ بپندر کمار، سکریٹری، پبلک ورکس (R&B)؛ انیل کول، سکریٹری برائے حکومت، ڈیزاسٹر منیجمنٹ، ریلیف، بحالی اور تعمیر نو کے محکمے اور دیگر سینئر افسران شامل تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

انسانی جانوں کو بچانے کیلئے ہر شہری کو سڑکوں پر چل کر اپنی ذمہ داری کو نبھانی چاہئے / منوج سنہا

Next Post

ایک بہتر مستقبل کےلئے اپنی پارٹی کا بھرپور ساتھ دیں: غلام حسن میر کی عوام سے اپیل

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ایک بہتر مستقبل کےلئے اپنی پارٹی کا بھرپور ساتھ دیں: غلام حسن میر کی عوام سے اپیل

ایک بہتر مستقبل کےلئے اپنی پارٹی کا بھرپور ساتھ دیں: غلام حسن میر کی عوام سے اپیل

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS