Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

جموں و کشمیر کی خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے آر ایل ایم کو ایک تحریک بنایا جائے / چیف سیکرٹری

by Indian Times
01/12/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail


جموںانفو/30نومبر /چیف سیکرٹری مسٹر اٹل ڈولو نے جے اینڈ کے رورل لائیولی ہُڈ مشن ( جے کے آر ایل ایم ) کی 8 ویں ایگزیکٹو کونسل کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے تنظیم سے کہا کہ وہ مختلف شعبوں میں ہماری خواتین کی صلاحیتوں کو بڑھانے کیلئے پلیٹ فارم بنائے ۔ ای سی کے ممبران جنہوں نے میٹنگ میں شرکت کی ان میں پرنسپل سیکرٹری خزانہ ، سیکرٹری آر ڈی ڈی اور ایم ڈی جے کے آر ایل ایم شامل تھے ۔ دیگر جن اصحاب نے میٹنگ میں شرکت کی ان میں آئی اینڈ سی ڈیپارٹمنٹ میں سیکرٹری ، سیکرٹری ٹیکنیکل اے پی ڈی ، جے کے بینک کے نمائندے ، متعلقہ افسران اور محکمہ کے اہلکار شامل تھے ۔ مسٹر ڈولو نے تنظیم پر زور دیا کہ وہ بینکوں اور دیگر مارکیٹوں کے ساتھ بیک ورڈ اور فارورڈ دونوںطرح کے روابط پیدا کر کے ایس ایچ جیز کی صلاحیت کو بڑھانے کیلئے مسلسل کام کرے ۔ انہوں نے ان پر زور دیا کہ وہ ایسے کاروباری اداروں کو شروع کرنے میں ان کی مدد کرتے ہوئے اے گریڈ ایس ایچ جیز کی تخلیق پر توجہ مرکوز کریں جس سے وہ زیادہ سے زیادہ لکھ پتی دیدی بنانے کیلئے مدد مل سکے ۔ چیف سیکرٹری نے مزید نوجوانوں کو کامیاب انٹر پرینیورشپ کی طرف موڑنے کیلئے مشن یووا اور مدرا جیسی دیگر اسکیموں کے ساتھ اس پروگرام کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کا مشورہ دیا ۔ اپنی پرذنٹیشن میں ایم ڈی جے آر ایل ایم شبرا شرما نے تنظیم کی طرف سے کی گئی مختلف سرگرمیوں اور کامیابیوں کا خاکہ پیش کیا ۔ کونسل نے جے کے آر ایل ایم کی تجویز پر بھی تبادلہ خیال کیا کہ وہ اپنے ایچ آر مینوئل کو ایم او آر ڈی کے نظر ثانی شدہ ماڈل ایچ آر مینوئل کے مطابق بنائے ۔ 

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کی 35 ویں ایگزیکٹو کونسل کی میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم / جاوید رانا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم / جاوید رانا

حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم / جاوید رانا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS