Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

سپیکر نے قانون سازوں کی طرف سے اُٹھائے گئے

by Indian Times
11/02/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں…..انفو….سپیکر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی عبدالرحیم راتھر کی صدارت میں ہاﺅس کمیٹی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں قانون ساز اسمبلی کے مختلف ارکان کی طرف سے اُٹھائے گئے مسائل پر غور و خوض کیا گیا۔اراکین اسمبلی سنیل کمار شرما (قائد حزب اِختلاف)، غلام احمد میر، نذیر احمد خان (گریزی)، سرجیت سنگھ سلاتھیہ، علی محمد ڈار، جاوید حسن بیگ، چودھری محمد اکرم اور وحید الرحمان پرہ کمیٹی کے ارکان کی حیثیت سے موجود تھے۔کمیٹی نے جموں و کشمیر کے دونوں دارالخلافوں میں قیام کے دوران اراکین اسمبلی کو درپیش رہائش اور دیگر متعلقہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔کمیٹی نے ارکانِ اسمبلی کو جموں اور سری نگر میں درپیش رہائشی مسائل سمیت دیگر متعلقہ امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ اَرکان نے تجویز دی کہ اُنہیں مناسب رہائشی سہولیت فراہم کرنے کے لئے اَقدامات کئے جائیں ۔اُنہوں نے یہ بھی تجویز دی کہ نئے اِنتظامات ہونے تک ممبران اسمبلی کو الاٹمنٹ کے لئے سرکاری کوارٹروں کی نشاندہی کرنے کا عمل شروع کیا جانا چاہیے تاکہ عوامی میٹنگوں اور قانون ساز اِجلاسوں کے دوران کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔سپیکر موصوف نے یقین دِلایا کہ تمام جائز مطالبات بالخصوص رہائش کے مسائل جلد از جلد حل کرنے کے لئے حکومت کے ساتھ اُٹھایا جائے گا۔ اُنہوں نے اُمید ظاہر کی کہ یہ معاملات مقررہ مدت میں حل کئے جائیں گے۔میٹنگ میں سیکرٹری جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی منوج کمار پنڈت اور دیگر سینئر اَفسران موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع کولگام کے بہی باغ علاقے میں دہشت گردوں کی فائرنگ

Next Post

کم از کم ڈیلی ویجروں کےساتھ اپنے وعدے کو پورا نہ کرنےکا تو اعتراف کریں

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سید محمد الطاف بخاری کا شہدا کو شاندار خراج عقیدت

کم از کم ڈیلی ویجروں کےساتھ اپنے وعدے کو پورا نہ کرنےکا تو اعتراف کریں

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS