Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹیننٹ گورنر نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کا دورہ کیا

by Indian Times
05/08/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں….انفو…..لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کا دورہ کیا اور مرحوم راجندر سنگھ کے اہل خانہ کی خیرو عافیت دریافت کی۔یاد رہے کہ یکم اگست کو راجندر سنگھ،جے کے اے ایس(بیچ 2011)، سب ڈویڑنل مجسٹریٹ (ایس ڈِی ایم) رام نگر ضلع اُودھمپور اور ان کے بیٹے کی ضلع ریاسی کے دھرماری علاقے میں لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے اَپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور کنبے کے دیگر کئی افراد زخمی ہوئے۔لیفٹیننٹ گورنر کو سینئر ڈاکٹروں کی ٹیم نے مرحوم راجندر سنگھ کی اہلیہ، بیٹی اور دیگر زخمی اَفراد کی صحت کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔اُنہوں نے ہسپتال اِنتظامیہ کو ہدایت دی کہ زخمیوں کے بہترین علاج اور جلد صحت یابی کو یقینی بنایا جائے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کسانوں کی فلاح و بہبود وزیر اعظم نریندر مودی کی اوّلین ترجیح

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نامیاتی کاشتکاری اور موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ زرعی طریقوں کی وکالت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نامیاتی کاشتکاری اور موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ زرعی طریقوں کی وکالت کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نامیاتی کاشتکاری اور موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ زرعی طریقوں کی وکالت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS