Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

وزیر اعظم نریندر مودی کی روس کے صدر ولادیمیر پوتن کےساتھ بات چیت

by Indian Times
19/08/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/18اگست /پی آئی بی/ وزیر اعظم نریندر مودی کو روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی طرف سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔صدر پوتن نے پچھلے ہفتہ الاسکا میں امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنی ملاقات کے بارے میں بتایا۔صدر پوتن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے سفارت کاری اور بات چیت کے ذریعے تنازعہ کے پرامن حل کے لیے ہندوستان کے مستقل موقف کااعادہ کیا۔ انہوں نے اس بات کو بھی دوہرایا کہ ہندوستان اس سلسلے میں تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔دونوں رہنماو¿ں نے بھارت اور روس کے درمیان خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے دو طرفہ تعاون سے متعلق مختلف امور پر بھی بات کی۔دونوں رہنماو¿ں نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہیں گے/ وزیر اعظم مودی

Next Post

جاوید ڈار نے زعفران بیلٹ کا دورہ کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جاوید ڈار نے زعفران بیلٹ کا دورہ کیا

جاوید ڈار نے زعفران بیلٹ کا دورہ کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS