Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

آج وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی چسوتی آمد

by Indian Times
24/08/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر۔۔۳۲،اگست ۔۔جے کے این ایس ۔۔۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ یعنی اتوار24اگست کو کشتواڑ ضلع کے پاڈر تحصیل میں چسوتی گاو ں کا دورہ کریں گے، جہاں گزشتہ دنوں بادل پھٹنے سے آئے تباہ کن سیلابی ریلے درجنوں افرادکی ہلاکتوں کا باعث بنے۔ جے کے این ایس کے مطابق وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے اور بھارتی فوج کے اہلکاروں سے بھی ملیں گے جو 14 اگست سے جاری بچاو و راحت کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر دفاع خصوصی ہوائی جہازمیںگلاب گڑھ کے علاقے میں اتریں گے اور وہاں سے گاڑیوں کے ایک قافلے میں تقریباً25 کلومیٹر دور چسوتی گاو ں جائیں گے۔ اس وقت بھارتی فوج، این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف، جموں و کشمیر پولیس اور نیم فوجی دستے32 لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔بادل پھٹنے کے نتیجے میں اب تک65 افراد ہلاک اور 115 زخمی ہوئے ہیں جبکہ 32 اب بھی لاپتہ ہیں۔ صرف چسوتی گاو ں میں ہی13 افراد ہلاک ہوئے، جن میں سے 10 کی لاشیں بازیاب کر لی گئیں جبکہ 3 تاحال لاپتہ ہیں۔ اس سانحے کے دوران ایک لنگر (کمیونٹی کچن) اور کئی ڈھانچے بھی پانی کے ریلے میں بہہ گئے۔پاڈر-ناگسینی اسمبلی حلقے میں کے اس گاوں کی اسمبلی میں نمائندگی بی جے پی کے اپوزیشن لیڈر سنیل شرما کر رہے ہیں۔ وہ سانحے کے پہلے دن سے ہی علاقے میں موجود ہیں اور راحتی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ سانحے کے بعد مقامی انتظامیہ کے علاوہ جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سمیت دیگر کئی لیڈران نے بھی علاقے کا دورہ کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ نے طلباءکو جموں میں ٹی ای ڈی ایکس ایونٹ میں حدود سے آگے بڑھنے اور حدود سے باہر کی تلاش کرنے کی تاکید کی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے باباصاحب بھیم راﺅامبیڈکر بہار یونیورسٹی مظفر پور کے کانووکیشن سے خطاب کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے باباصاحب بھیم راﺅامبیڈکر بہار یونیورسٹی مظفر پور کے کانووکیشن سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے باباصاحب بھیم راﺅامبیڈکر بہار یونیورسٹی مظفر پور کے کانووکیشن سے خطاب کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS