Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

کمشنر سیکرٹری سوشل ویلفیئر کا شوپیان کا دورہ

لڑکیوں کیلئے چائلڈ کیئر اِنسٹی چیوٹ کا اِفتتاح کیا

by Indian Times
09/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

شوپیان//انفو// کمشنر سیکرٹری سماجی بہبود شیتل نندا نے آج شوپیان کا دورہ کیا اوروزارتِ وومن اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ کے تحت قائم پرانے ڈی سی آفس کمپلیکس شوپیان میں چائلڈ کیئر اِنسٹی چیوٹ ،خواتین کے وَن سٹاپ سینٹر کا اِفتتاح کیا۔اِفتتاح کے موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں سچن کمار واشیا ، مشن ڈائریکٹر آئی سی پی ایس ہرویندر کور ،ایڈیشنل ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان منظور حسین ، ضلع سوشل ویلفیئر آفیسر شوپیان شوکت احمد اور دیگر متعلقہ اَفسران اور متعلقین موجود تھے۔

اِفتتاحی تقریب میں کمشنر سیکرٹری نے ہمارے معاشرے کے بہتر مستقبل کے لئے لڑکیوں کو اَچھی اور بہتر معیاری تعلیم فراہم کرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور اُنہوں نے کہا کہ یہ دیرپا اور پائیدار ترقی کے حصول کے لئے اِنتہائی اہم اقدامات میں سے ایک ہے ۔کمشنر سیکرٹری نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ اِس بات کو یقینی بنانا چاہئے کہ ہم طلباء کو معیاری تعلیم فراہم کریں اور اِن لوگوں کی حفاظت اور حفاظت کے لئے اقدامات کریں جنہیں اس کی ضرورت ہے ۔

اُنہوں نے شوپیان کے لوگوں سے بھی درخواست کی کہ وہ نئے قائم ہونے والے اِداروں کی دیکھ ریکھ میں مدد کریں۔شیتل نندا نے کہا کہ وومن اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ کے ساتھ سماجی بہبود اور قبائلی امور بچوں ، مائوں اور بچوں ، نوجوانوں ، بوڑھوں ، جسمانی طور خاص اَفراد اور قبائلی لوگوں کی ترقی اور تحفظ کے لئے مسلسل انتھک کام کر رہے ہیں ۔اُنہوں نے محکمہ سماجی بہبود کی تعریف کی۔اِس موقعہ پرمحکمہ سماجی بہبود کے اَفسران اور ملازمین بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اِنتظامی کونسل نے ڈائریکٹوریٹ آف سوشل ویلفیئرڈیپارٹمنٹ کا نام تبدیل کرنے کو منظور ی دی

Next Post

پنی پارٹی’ حکمت عملی اور پالیسی کے لحاظ سے روایتی سیاسی جماعتوں سے بالکل مختلف ہے: سید الطاف بخاری

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
پنی پارٹی’ حکمت عملی اور پالیسی کے لحاظ سے روایتی سیاسی جماعتوں سے بالکل مختلف ہے: سید الطاف بخاری

پنی پارٹی' حکمت عملی اور پالیسی کے لحاظ سے روایتی سیاسی جماعتوں سے بالکل مختلف ہے: سید الطاف بخاری

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS