Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹنٹ گورنر نے وزیراعظم اور وزیر خزانہ کا کیا شکریہ

by Indian Times
05/09/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر..انفو …..لیفٹیننٹ گورر نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا ” نیکسٹ جنریشن جی ایس ٹی ریفارمز “ پر شکریہ اَدا کیاکہا،نیکسٹ جنریشن جی ایس ٹی رِیفارمز ایم ایس ایم ایز ، کسانوں کو بااختیار بنائیں گی، صنعت کاری کو تیز کریں گی ، لوگوں کی زندگی کو آسان بنائیں گی اور کاروبار کرنے میںآسانی کو بہتر بنائیں گی اور ہماری تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت کو مزید مضبوط کریں گی۔لیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہا نے ”نیکسٹ جنریشن جی ایس ٹی رِیفارمز“ پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا شکریہ اَدا کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا،”میں وزیر اعظم نریندر مودی جی اور وزیر خزانہ نرملا سیتارمن جی کا ’نیکسٹ جنریشن جی ایس ٹی رِیفارمز‘کے لئے تہہ دِل سے شکریہ اَداکرتا ہوں۔ یہ اصلاحات ایم ایس ایم ایز اور کسانوں کو بااختیار بنائیں گی، صنعت کو فروغ دیں گی، عوامی زِندگی اور کاروبار کرنے میں آسانی پیدا کریں گی اور ہماری تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشت کو مزید مستحکم کریں گی۔“

ShareTweetSendSend
Previous Post

سید محمد الطاف بخاری نے مرکز سے متاثرین کے لیے امدادی پیکیج فراہم کرنے کی اپیل کی

Next Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے سری نگر اور بڈگام میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا کیا دورہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
صوبائی کمشنر کشمیر نے سری نگر اور بڈگام میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا کیا دورہ

صوبائی کمشنر کشمیر نے سری نگر اور بڈگام میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا کیا دورہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS