Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

بجبہاڑہ اننت ناگ میں منشیات اسمگلنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش

by Indian Times
14/09/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر ۳۱،ستمبرجے کے این ایس انسدادمنشیات بیورو سری نگر زون نے جنوبی کشمیر میں منشیات کی اسمگلنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کرتے ہوئے ایک اہم سپلائر اور2عادی مجرموں سمیت3 افراد کو گرفتار کیا ۔جے کے این ایس کے مطابق حکام نے بتایا کہ یہ آپریشن19 اگست کو ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں مخصوص انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کیا گیا تھا۔ چھاپے کے نتیجے میں تقریباً 10 کلو735 گرام چرس برآمد ہوئی، جو موجودہ سال کی سب سے بڑی ضبطی میں سے ایک ہے۔انہوں نے بتایاکہ منشیات کنٹرول بیورو سری نگر زون نے ایک اہم سپلائرسمیت 3 ملزمان کی گرفتاری ہوئی،جن کی شناخت فردوس ساکنہ بجبہاڑہ،جان محمد باباساکنہ لال بازار سری نگر کا جان محمد بابا اور محمد لطیف ساکنہ سری گفوارہ، اننت ناگ کے طور پرہوئی ہے۔ان کے پس منظر کی توثیق سے یہ بات سامنے آئی کہ فردوس کے خلاف پہلے بھی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن بجبہاڑہ اور این سی بی جموں میں درج مقدمات میں مقدمہ درج کئے گئے تھے، جب کہ جان محمد بابا بھی اس سے قبل منشیات کنٹرول بیورو( این سی بی جموں )کے درج کردہ ایک کیس میں ملوث تھے۔ تحقیقات میں مزید یہ بات سامنے آئی کہ ضبط شدہ کھیپ محمد لطیف سے منگوائی گئی تھی، جو غیر قانونی ذرائع سے بین ریاستی نقل و حمل کی سہولت فراہم کر رہا تھا۔ حکام نے کہا، جموں و کشمیر میں انسداد منشیات کے نفاذ کو مضبوط بنانے کےلئے مرکزی حکومت کی وسیع حکمت عملی کا حصہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انسدادمنشیات بیورو(این سی بی) منشیات کے کاروبار کو روکنے، نوجوانوں کو اس کے نقصان دہ اثرات سے بچانے، اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے درمیان مضبوط تال میل کو یقینی بنانے کےلئے پرعزم ہے۔حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کی اسمگلنگ کےخلاف جنگ میں تعاون کریں اور MANAS نیشنل نارکوٹکس ہیلپ لائن نمبر1933 کے ذریعے منشیات کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات شیئر کریں، اس بات کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہ اطلاع دینے والوں کی شناخت کو صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

رادھا کرشنن کوصدردروپدی مرمو نے عہدے کا حلف دلایا

Next Post

آپریشن سندورکے دوران مسلح افواج نے دہشت گردوں کو سبق سکھایا /وزیر اعظم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر اعظم جلد ہی جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

آپریشن سندورکے دوران مسلح افواج نے دہشت گردوں کو سبق سکھایا /وزیر اعظم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS