Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

متعدد اراکین اسمبلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقی

by Indian Times
23/09/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر…انفو….وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے قانون ساز اسمبلی کے مختلف اراکین سے ملاقات کی جنہوں اپنے حلقوں میں عوامی فلاح و بہبود اور ترقی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔مہر علی (گنگن)، تنویر صادق (زڈی بل)، شوکت حسین گنائی (زینہ پورہ)، اِنجینئر خورشید احمد (گول)، نذیر احمد خان (گریز) اور اعجاز احمد جان (پونچھ) نے وزیر اعلیٰ سے الگ الگ ملاقات کی جس میں ان کے حلقوں سے متعلق ترقیاتی مسائل اور ضروریات کو اُجاگر کیاگیا۔وزیر اعلیٰ نے ملاقات کرنے والے اراکین اسمبلی کو یقین دِلایا کہ حکومت عوامی اہمیت کے معاملات کو اوّلین ترجیح دیتی ہے اور جموں و کشمیر میں یکساں ترقی اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لئے تمام اہم مسائل کو حل کرنے کے لئے پُرعزم ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ ان کی حکومت منتخب نمائندوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے تاکہ حلقہ وار سطح پر ترقیاتی منصوبہ بندی اور خدمات کی فراہمی کو مو¿ثر بنایا جا سکے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

Next Post

10 دنوں میں1.37 لاکھ میٹرک ٹن پھل وادی سے باہر منتقل /صوبائی کمشنر کشمیر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
10 دنوں میں1.37 لاکھ میٹرک ٹن پھل وادی سے باہر منتقل /صوبائی کمشنر کشمیر

10 دنوں میں1.37 لاکھ میٹرک ٹن پھل وادی سے باہر منتقل /صوبائی کمشنر کشمیر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS