Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں کابینہ میٹنگ منعقد

by Indian Times
24/09/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر…انفو…..وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سول سیکرٹریٹ سری نگر میں کابینہ میٹنگ کی صدارت کی جس میں حکمرانی اور ترقی سے متعلق کئی اہم فیصلے لئے گئے۔میٹنگ میں نائب وزیر اعلیٰ سریندرکمار چودھری، وزرا¿ سکینہ اِیتو، جاوید احمد رانا، جاوید احمد ڈار اور ستیش شرما نے شرکت کی۔ چیف سیکرٹری اَتل ڈولو بھی میٹنگ میں موجود تھے۔دورانِ میٹنگ کابینہ نے جموں و کشمیر بھر میں عوامی فلاح و بہبود، اِنتظامی کارکردگی اور ترقیاتی ترجیحات سے متعلق مختلف ایجنڈا آئٹمز پر غور وخوض کیا اور فیصلے لئے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے ڈِسٹرکٹ ہسپتال گاندربل میں ’سیوا پَرو‘ کے تحت میگا ہیلتھ کیمپ کا کیااِفتتاح 

Next Post

یونین بینک آف اِنڈیا نے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کا عطیہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو چیک پیش کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
یونین بینک آف اِنڈیا نے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کا عطیہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو چیک پیش کیا

یونین بینک آف اِنڈیا نے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے کا عطیہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو چیک پیش کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS