Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

صحت عامہ اور فلاح و بہبود کو فروغ دیناناگزیر/لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

by Indian Times
30/09/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر….۹۲،ستمبر….جے کے این ایس ………جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کو ضلع ریاسی میں شری ماتا ویشنو دیوی کے ’سیوا پرو‘ میں شرکت کی، اور اس بات پر روشنی ڈالی کہ اس اقدام کا مقصد قوموں، اداروں اور افراد کو قوم کی تعمیر کےلئے اکٹھا کرنا ہے۔جے کے این ایس کے مطابق جاری سیوا پرو کے ایک حصے کے طور پر، دیہی ترقی کے محکمے نے جموں میں سوچھتا وجے یوتسو کا اہتمام کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے میں صحت عامہ اور فلاح و بہبود کو فروغ دینے اور خوش اور صحت مند گاو¿ں کےلئے کیمونٹی کی شرکت کو فروغ دینے کےلئے صفائی مہم کی اہمیت کو اجاگر کیا۔انہوںنے کٹرا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کیمونٹیوں پر بامعنی اثر کو یقینی بنانے کےلئے خدمت کےلئے اجتماعی عزم کے ساتھ، سیوا پرو صحت عامہ کو بہتر بنا رہا ہے اور ماحولیاتی استحکام کو فروغ دے رہا ہے۔انہوں نے خواتین کی قیادت میں ترقی کو یقینی بنانے کےلئے جامع ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر مرکوز اقدامات کےلئے کمیونٹی کی شرکت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔، ایک سرکاری ترجمان کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ معاشرے اور معیشت کے تمام سطحوں پر فیصلہ سازی میں خواتین کی فعال شرکت ہمارا اولین مقصد ہونا چاہیے۔انہوں نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، پانی کے تحفظ اور صحت عامہ کو فروغ دینے کے لیے شرائن بورڈ کی کوششوں کو سراہا۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نے شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ اور ضلع انتظامیہ ریاسی کے زیر اہتمام سیوا پرو ایونٹ کے ایک حصے کے طور پر، تریکوٹہ پہاڑیوں پر واقع مزار کے گیٹ وے درشنی دیوڈی میں صفائی مہم میں حصہ لیا۔انہوں نے مختلف محکموں کی طرف سے لگائے گئے میڈیکل کیمپ اور اسٹالز کا دورہ کیا، اور روحانی ترقی کے مرکز، کٹرا میں رودرکش کا پودا لگایا۔ مختلف اسکیموں کے تحت مستحقین کو منظوری نامہ بھی سونپا گیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

دیہی اورشہری جموں وکشمیرکے درمیان خلیج کو ختم کرنے کا عہد

Next Post

بائیکاٹ کا وقت گیا / امیت شاہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
 CAAکو واپس لینے کا کوئی سوال نہیں امیت شاہ

بائیکاٹ کا وقت گیا / امیت شاہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS