Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

لیفٹنٹ گورنر نے وجے دشمی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

by Indian Times
02/10/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر…انفو….لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے وجے دشمی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے ۔ ایک پیغام میں لفٹینٹ گورنر نے کہا ” وجے دشمی کے خوشیوں بھرے موقع پر میں سب کو ان کی خوشی ، فلاح و بہبود اور ترقی کیلئے اپنی گرمجوشی بھری مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔وجے دشمی نیکی کی بدیپر اور راستباری کی ناراستی پر فتح کی علامت ہے ۔ یہ مقدس تہوار ہمیں ملک کی یکجہتی ، امن اور ترقی کیلئے کام کرنے کی ترغیب دے اور ہمارے ہم آہنگی ، بھائی چارے اور یکجہتی کے جذبے کو مضبوط کرے ۔ “

ShareTweetSendSend
Previous Post

سیکرٹری آر ڈی ڈی نے حمایت 2.0 ہنر تربیت اور روز گار کیلئے نوجوانوں کو متحرک کرنے کیلئے ’ کوشل رتھ ‘ کا کیا افتتاح

Next Post

گزشتہ 6سالوں میں جموں کشمیر نے بے مثال ترقی کی /منوج سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی کا سیشن 23 اکتوبر کو طلب کیا

گزشتہ 6سالوں میں جموں کشمیر نے بے مثال ترقی کی /منوج سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS