Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا نے قوم کے لیے اپنی جانیں قربان کرنےوالے بہادر جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

by Indian Times
12/10/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر….انفو…. لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے قوم کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے والے فوج کے بہادر جوان لانس حوالدار پلاش گھوش اور لانس نائیک سوجے گھوش کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اُن کی یادگار پرگُل دائرے چڑھائے۔لانس حوالدار پلاش گھوش اور لانس نائیک سوجے گھوش نے کوکرناگ کے کشتواڑ رینج میں اِنسدادِ دہشت گردی کی کارروائی کے دوران شدید موسمی حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے اَ پنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،”میںفوج کے بہادر جوانوں لانس حوالدار پلاش گھوش اور لانس نائیک سوجے گھوش کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتا ہوں۔ قوم ہمارے سپائیوں کی مثالی بہادری اور بے لوث خدمت کی ہمیشہ شکر گزار رہے گی۔ ہم دُکھ کی اِس گھڑی میں اَپنے شہیدا¿کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔“

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں کشمیر لٹریچر فیسٹول کے دوسرے ایڈیشن کا اِفتتاح کیا

Next Post

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر ہینڈی کرافٹس شعبے کو فروغ دینے کے اَقدامات کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر ہینڈی کرافٹس شعبے کو فروغ دینے کے اَقدامات کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر ہینڈی کرافٹس شعبے کو فروغ دینے کے اَقدامات کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS