Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

جموں وکشمیر میں کانگریس کا کوئی وجود ہی نہیں /سنیل شرما

by Indian Times
14/10/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/بی جے پی کے سینئر لیڈر اور جموں و کشمیر اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن سنیل شرما کا دعویٰ ہے جموں و کشمیر میں کانگریس کا کوئی وجود ہی نہیں ہے۔انہوں نے ساتھ ہی یہ بھی دعویٰ کیا کہ یہ پارٹی نیشنل کانفرنس کی کٹھ پتلی ہے۔موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘بی جے پی آج راجیہ سبھا انتخابات کے لئے اپنے تین امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرا رہی ہے جس پر مجھے خوشی ہے’۔راجیہ سبھا نشستوں پرنیشنل کانفرنس اور کانگریس کے درمیان اختلاف کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا: ‘جموں و کشمیر میں کانگریس کا کوئی وجود ہی نہیں ہے، کانگریس، نیشنل کانفرنس کی کٹھ پتلی ہے، جو فیصلہ نیشنل کانفرنس گھر میں لیتی ہے کانگریس وہی کرتی ہے’۔لیڈر آف اپوزیشن نے کہا کہ کانگریس جموں وکشمیر میں کوئی آزاد پارٹی نہیں ہے۔انہوں نے کہا: ‘سال 1975 میں سارے ارکان اسمبلی کانگریس کے تھے مگر شیخ محمد عبداللہ کو جیل سے نکال کر وزیر اعلیٰ بنا دیا گیا’۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

بی جے پی راجیہ سبھا انتخابات میں تاریخ رقم کرےگی: ست شرما

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے کولگام میں’ ویشو لٹریری فیسٹول‘ کا اِفتتاح کیا 

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے کولگام میں’ ویشو لٹریری فیسٹول‘ کا اِفتتاح کیا 

لیفٹیننٹ گورنر نے کولگام میں’ ویشو لٹریری فیسٹول‘ کا اِفتتاح کیا 

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS