Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

بی جے پی راجیہ سبھا انتخابات میں تاریخ رقم کرےگی: ست شرما

by Indian Times
14/10/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/ایجنسیز/ بی جے پی جموں وکشمیر یونٹ کے صدر ست شرما کا کہنا ہے کہ راجیہ سبھا انتخابات میں بی جے پی اس بار تاریخ رقم کرنے جا رہی ہے۔انہوں نے ساتھ ہی کہا: ‘ہم راجیہ سبھا انتخابات میں ایک سے زیادہ سیٹیں جیتنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے’۔موصوف صدر جو راجیہ سبھا انتخابات کے ایک امیدوار بھی ہیں، نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘بی جے پی تینوں راجیہ سبھا سیٹوں پر انتخاب لڑ رہی ہے اور ہم تینوں نشستوں پر محنت سے لڑیں گے’۔ان کا کہنا تھا: ‘بی جے پی اس بار تاریخ رقم کرے گی اور ہم راجیہ سبھا انتخابات میں ایک سے زیادہ سیٹیں جیتنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے’۔نیشنل کانفرنس کو ہدف تنقید بناتے ہوئے مسٹر شرما نے کہا: ‘ہر کوئی اس پارٹی کی مخالفت کر رہا ہے کیونکہ ایک سال گذرنے کے باوجود بھی اس پارٹی نے کوئی کام نہیں کیا’۔انہوں نے کہا: ‘یہ پارٹی ترقیاتی کرنے میں ناکام ہوئی اور اپنے منشور کا کوئی وعدہ بھی پورا نہیں کیا بلکہ اس پارٹی نے صرف ریاستی درجے کی بحالی کی بات کی’۔ان کا کہنا تھا: ‘ہمیں یقین ہے بی جے پی ایک سے زیادہ سیٹیں حاصل کرے گی’۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر کا مستقبل بی جے پی کے ہاتھوں میں محفوظ / ڈاکٹر جتندرا سنگھ

Next Post

جموں وکشمیر میں کانگریس کا کوئی وجود ہی نہیں /سنیل شرما

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں کانگریس کا کوئی وجود ہی نہیں /سنیل شرما

جموں وکشمیر میں کانگریس کا کوئی وجود ہی نہیں /سنیل شرما

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS