Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

جموں وکشمیر کا مستقبل بی جے پی کے ہاتھوں میں محفوظ / ڈاکٹر جتندرا سنگھ

by Indian Times
14/10/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/ایجنسیز/ مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندرا سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو یقین ہے کہ جموں وکشمیر کے اس کے تینوں امیدوار راجیہ سبھا انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایک جمہوری پارٹی ہے اور جمہوریت میں یقین رکھتی ہے۔مرکزی وزیر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘بی جے پی کے تین امیدواروں نے راجیہ سبھا انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے اور مجھے یقین ہے کہ یہ تینوں امید وار کامیابی حاصل کرکے راجیہ سبھا میں جائیں گے’۔ان کا کہنا تھا: ‘یہ تینوں امید وار تجربہ کار ہیں اور طویل عرصے سے عوام کے درمیان اپنا کام کر رہے ہیں’۔ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ بی جے پی ایک جمہوری پارٹی ہے اور جمہوری قدروں میں یقین رکھتی ہے۔انہوں نے کہا: ‘جموں وکشمیر کا مستقبل اگر محفوظ اور خوشحال ہے تو وہ بی جے پی کے ہاتھوں میں ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘وزیر اعظم نے گذشتہ 11 برسوں سے جموں وکشمیر کو سب سے زیادہ ترجیح دے رکھی ہے’۔مرکزی وزیر نے کہا: ‘سال 2014 میں جب یہاں سیلاب آیا تو وزیر اعظم یہاں بار بار آئے اور انہوں نے بطور وزیر اعظم پہلی دیوالی یہیں گذاری’۔انہوں نے کہا: ‘آنے والی نسلوں کی بہبودی کے لئے ضروری ہے کہ بی جے پی کے لیڈروں کو راجیہ سبھا میں بھیجا جائے’۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنودیوی یونیورسٹی کی36 ویں ایگز یکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

بی جے پی راجیہ سبھا انتخابات میں تاریخ رقم کرےگی: ست شرما

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
بی جے پی راجیہ سبھا انتخابات میں تاریخ رقم کرےگی: ست شرما

بی جے پی راجیہ سبھا انتخابات میں تاریخ رقم کرےگی: ست شرما

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS