Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

جے کے ایس ٹی ڈِی نے جموں میں جی ایس ٹی پرائم اینالٹکس ٹول ، اِی۔وے پور ٹل پر

by Indian Times
08/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں…..انفو…جموں و کشمیر سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ (جے کے ایس ٹی ڈِی) نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کمپلیکس میں محکمہ کے اَفسران کے لئے جی ایس ٹی پرائم اینالیٹکس ٹول اور ای وے پورٹل پر ایک جامع یکروزہ اورنٹیشن ورکشاپ کا اِنعقاد کیا۔ورکشاپ میں سائنٹیفک ڈائریکٹر ای۔ وے بل اور جی ایس ٹی پرائم پورٹل پی وِی بھٹ بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور اُنہوں نے جی ایس ٹی پرائم اینالیٹکس ٹول اور اِی۔ وے پورٹل کی جدید خصوصیات اور عملی ایپلی کیشنز پر ایک مفصل سیشن پیش کیا۔اُنہوں نے مختلف یوٹیلیٹی ٹولز پر روشنی ڈالی جو کمپلائنس کو آسان بنانے، ڈیٹا اینالیٹکس کو بہتر کرنے اور ٹیکس ایڈمنسٹریشن کی کارکردگی کو بڑھانے کے لئے تیار کیے گئے ہیں۔اُنہوں نے شرکا¿ اَفسران کے اُٹھائے گئے سوالات کے جوابات بھی دئیے اور تکنیکی و عملی پہلوو¿ں کی وضاحت بھی کی۔اس تقریب کی صدارت کمشنر سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ پی کے بھٹ نے کی۔اُنہوں نے اَپنے خطاب میںریسورس پرسن اورشرکا¿ کی سرگرم شمولیت کی سراہنا کی۔ایڈیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکسز (جموں ) نمرتا ڈوگرہ نے اَپنے خطبہ اِستقبالیہ میں جدید ٹیکس گورننس میں ڈیجیٹل ٹولز کی اہمیت اور استعداد کار میں اضافے کے لئے محکمے کے عزم پر زور دیا۔اَنفورسمنٹ وِنگ کے تمام ضلع کمشنروں، اسسٹنٹ کمشنر، سٹیٹ ٹیکسز اَفسران ( ایس ٹی او) دونوں ڈویژنوں بشمول آﺅٹ سٹیشن مقامات سے اَفراد نے بذریعہ ورچیول موڈ ورکشاپ میں حصہ لیا جس سے وسیع رسائی اور شمولیت کو یقینی بنایا گیا۔یہ ورکشاپ ٹیکس افسران کو جدید ڈیجیٹل ٹولز کے ساتھ بااختیار بنانے اور خطے میں جی ایس ٹی کمپلائنس اور اَنفورسمنٹ کو مضبوط کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ستیش شرما نے جموں وکشمیر کے محکموں میں بھرتی کے قواعد کیلئے سِنگل وِنڈو ڈیجیٹل سسٹم کی مجوزہ منصوبے کا لیاجائزہ

Next Post

نوجوان عظیم تہذیب کے وارث /لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
نوجوان عظیم تہذیب کے وارث /لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا

نوجوان عظیم تہذیب کے وارث /لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS