Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹنٹ گورنر نے نوگام پولیس اسٹیشن میں حادثاتی دھماکے میں مرنے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

by Indian Times
16/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر …..انفو/لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے نوگام پولیس اسٹیشن میں گذشتہ رات ایک حادثاتی دھماکے میں جان بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں ، ریونیو افسران اور ایک شہری کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے پھولوں کی چادر چڑھائی اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور اپنی گہری تعزیت کا اظہار کیا ۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں لفٹینٹ گورنر نے کہا :” نوگام پولیس اسٹیشن میں گذشتہ رات ایک حادثاتی دھماکے میں جان بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں ، ریونیو افسران اور ایک شہری کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے پھولوں کی چادر چڑھائی اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ قوم ان کی بے لوث خدمت اور فرض کی ادائیگی میں عظیم قربانی کیلئے ہمیشہ یاد رکھے گی ۔ متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور اپنی گہری تعزیت کا اظہار کیا ۔ قوم اس مشکل گھڑی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔ “

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر نے نوگام پولیس اسٹیشن میں حادثاتی دھماکے میں زخمی ہونے والوں سے ملاقات کی

Next Post

چیف سیکرٹری نے یو ٹی میں یوتھ انگیجمنٹ اینڈ ایمپاورمنٹ پروگرام کیلئے منصوبوں اور تیاریوں کا جائیزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے یو ٹی میں یوتھ انگیجمنٹ اینڈ ایمپاورمنٹ پروگرام کیلئے منصوبوں اور تیاریوں کا جائیزہ لیا

چیف سیکرٹری نے یو ٹی میں یوتھ انگیجمنٹ اینڈ ایمپاورمنٹ پروگرام کیلئے منصوبوں اور تیاریوں کا جائیزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS