Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

جاوید ڈار نے سکاسٹ کشمیر میں ون ہیلتھ کانفرنس میں شرکت کی

by Indian Times
16/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر……. انفو….جموں و کشمیر ویٹر نری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کشمیر ( جے کے وی ڈی اے کشمیر ) نے سکاسٹ کشمیر کے شالیمار کنونشن سینٹر میں ایک ون ہیلتھ کانفرنس کا اہتمام کیا جس میں نامور ماہرین ، سائنسدانوں ، محققین اور ویٹر نری برادری کے ارکان کو ون ہیلتھ کے اہم مسئلے پر تبادلہ خیال کیلئے اکٹھا کیا گیا ۔ کانفرنس کا آغاز چئیر مین ون ہیلتھ کانفرنس ڈاکٹر سید الطاف گیلانی کے گرمجوشی سے خیر مقدم کے خطاب سے ہوا ، جنہوں نے معزز مہمانوں اور شرکاءکا پرتپاک استقبال کیا ۔ کانفرنس میں وزیر برائے زراعت ، دیہی ترقی اور پنچائتی راج ، کواپریٹو اور الیکشن مسٹر جاوید احمد ڈار مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک ہوئے ۔ جنہوں نے مختلف محکموں اور اسٹیک ہولڈرز کی مشترکہ ذمہ داری پر زور دیا کہ وہ ون ہیلتھ کے مقصد کے حصول کیلئے مل کر کام کریں ۔ انہوں نے زور دیا ” ہمیں انسانی ، جانوری اور ماحولیاتی صحت کے اہم مسائل سے نمٹنے کیلئے اکٹھے ہونا چاہئیے “۔ یہ ایونٹ معزز شخصیات کی ایک کہکشاں کی موجودگی میں منعقد ہوا جن میں وائس چانسلر سکاسٹ کشمیر ، ڈائریکٹر سکمز صورہ اور جموں و کشمیر کے جانوروں اور بھیڑ بانی کے شعبوں کے ڈائریکٹرز شامل تھے ۔ کانفرنس نے ممتاز سائنسدانوں ، محققین ، اکیڈمشنز اور ویٹر نری برادری کے اراکین کو انسانی ، جانوری اور ماحولیاتی صحت کے تحفظ کیلئے تعاون کی مشترکہ ویژن شئیر کرنے کا پلیٹ فارم فراہم کیا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ستیش شرما نے کھور میں ترقیاتی کاموں کا معائینہ اور افتتاح کیا

Next Post

ایک جواں سال تحقیقاتی افسر سمیت9 افراد جاں بحق

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
ایک جواں سال تحقیقاتی افسر سمیت9 افراد جاں بحق

ایک جواں سال تحقیقاتی افسر سمیت9 افراد جاں بحق

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS