Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

حکومت فعال رابطے اور مسائل کے بروقت حل کیلئے پرعزم ۔ ستیش شرما

by Indian Times
18/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر 17 نومبر /انفو/وزیر برائے خوراک ، سول سپلائیز اینڈ کنزیومر افئیرز ( ایف سی ایس اینڈ سی اے ) ، ٹرانسپورٹ ، آئی ٹی ، یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس مسٹر ستیش شرما نے سرینگر میں ایک وسیع عوامی رابطہ اور شکایات کے ازالے کا سیشن منعقد کیا ، جس دوران مختلف شعبوں سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے کئی وفود اور معززین نے ان سے ملاقات کی ۔ ایم ایل ایز برائے اوڑی ، شوپیاں ، پامپور اور کنگن نے وزیر سے ملاقات کی ۔ ان قانون سازوں نے وزیر کو اپنے حلقوں سے متعلق مخصوص مسائل کے بارے میں آگاہ کیا ۔ مسٹر ستیش شرما نے بروقت مداخلت کا یقین دلایا اور متعلقہ محکموں کو فوری عملدرآمد کی ہدایات دیں ۔ فئیر پرائس شاپ ایسوسی ایشن کے وفد نے سپلائی چین منیجمنٹ اور آپریشنل چیلنجز سے متعلق امور اٹھائے ۔ کیروسین آئل ایسوسی ایشن کے وفد نے تقسیم سے متعلق مسائل کو اجاگر کیا ۔ جے کے آر ٹی سی کے پینشنرز نے بھی وزیر موصوف سے ملاقات کی اور طویل عرصے سے زیر التوا سروس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیر نے تمام وفود کو غور سے سُنا اور متعلقہ محکموں کو فوری کارروائی کرنے اور مسائل کو حل کرنے کی ہدایات جاری کیں ۔ فاریسٹ انسپکٹر امتحان کے امیدواروں ، سوشل فاریسٹ ورکرز ، فاریسٹ پروٹیکشن فورس گارڈز ، وائلڈ لائف گارڈز اور مٹن ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر کے وفود نے بھی وزیر سے ملاقات کی ۔ وفود نے بھرتی کے عمل ، ملازمت کی باقاعدگی ، کام کرنے کے حالات اور مارکیٹ ریگولیشن سے متعلق مسائل اٹھائے ۔ وزیر نے منصفانہ غور و خوض کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ حکومت شفاف بھرتی ، ملازمین کی بہتری بہبود اور تجارت کے ہموار طریقوں کیلئے پرعزم ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ نے 32 ویں شمالی زونل کونسل اجلاس میں جموں و کشمیر کے ترقیاتی وژن کو اجاگر کیا

Next Post

پرنسپل اکاﺅئنٹنٹ جنرل جموںوکشمیر کے دفتر میں آڈِٹ ہفتہ 2025 شروع

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
پرنسپل اکاﺅئنٹنٹ جنرل جموںوکشمیر کے دفتر میں آڈِٹ ہفتہ 2025 شروع

پرنسپل اکاﺅئنٹنٹ جنرل جموںوکشمیر کے دفتر میں آڈِٹ ہفتہ 2025 شروع

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS