Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

ہم نوگام دھماکہ میں جاں بحق اہلکاروں کو کبھی نہیں بھولیں گے/پولیس سربراہ

by Indian Times
18/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر….17نومبر ….سی این آئی ….جموں و کشمیر پولیس المناک دھماکے میں جاں بحق ہونے والے تمام اہلکاروں کے اہل خانہ کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی رہے گی کی بات کرتے ہوئے جموں کشمیر پولیس سربراہ نلین پربھات نے کہا کہ ہم انہیں کبھی نہیں بھولیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ واقعے سے متاثرہ ہر خاندان کو ضروری امداد فراہم کی جائے گی۔سی این آئی کے مطابق جموں و کشمیر پولیس سربراہ نلین پربھات اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وی کے بردی نے نوگام پولیس اسٹیشن دھماکے میں اپنی جان گنوانے والے پولیس اہلکاروں میں سے سینئر گریڈ کانسٹیبل اعجاز احمد میر کی غزالی آباد ایچ ایم ٹی رہائش گاہ اور ترال میں کرائم فوٹو گرافر کی رہائش گاہ کا دورہ کرکے وہاں لواحقین کی ڈھارس بندھائی اور ان سے تعزیت کی ۔ اعلیٰ افسران نے دونوں کے اہل خانوں سے ملاقات کی اور محکمہ پولیس کی جانب سے تعزیت پیش کی۔دورے کے دوران ڈی جی پی پربھات نے صحافیوں کو بتایا کہ جموں و کشمیر پولیس المناک دھماکے میں ہلاک ہونے والے تمام اہلکاروں کے اہل خانہ کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی رہے گی۔ انہوں نے کہا ”ہم انہیں کبھی نہیں بھولیں گے۔ “ انہوں نے مزید کہا کہ واقعے سے متاثرہ ہر خاندان کو ضروری امداد فراہم کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے سوگوار خاندانوں کو صبر اور طاقت کا پیغام دیا ہے اور اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ڈیوٹی کے دوران اپنی جانیں گنوانے والے تمام نو اہلکاروں کے لیے امدادی اقدامات کو مربوط کیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

دہشت گردوں اور اُنکے پشت پناہوں کو یکساں سمجھتے رہیں گے/آرمی چیفجنرل دویدی

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نوگام دھماکے میںمتاثرہ کنبوںکے اَفراد سے ملاقات کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نوگام دھماکے میںمتاثرہ کنبوںکے اَفراد سے ملاقات کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نوگام دھماکے میںمتاثرہ کنبوںکے اَفراد سے ملاقات کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS