Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

سمارٹ سٹی اقدام کے تحت شہر کی پارکنگ کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کیا گیا / صوبائی کمشنر کشمیر

by Indian Times
21/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر۔۔۔20نومبر۔۔۔۔ سی این آئی ۔۔۔۔۔شہر سرینگر میں ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے میں عوامی تعاون طلب کرتے ہوئے صوبائی کمشنر کشمیر نے کہا کہ ” نو ای رکشا زون “ سمارٹ سٹی کے اقدامات کا مقصد کا حاصل کرنا ہے ۔ انہوں نے مزید شہریوں سے ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی تا کید کی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق محکمہ دستکاری اور ہینڈ لوم کشمیر کے زیر اہتمام سرینگر میں ایک پروگرام کے حاشیہ پر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے صوبائی کمشنر کشمیر انشول گرک نے کہا کہ سرینگر میں ٹریفک کی بھیڑ ایک متحرک چیلنج بنی ہوئی ہے، جس میں متعدد اقدامات پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے، جن میں سے کئی پہلے ہی جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکام بھیڑ کو کم کرنے کے اقدامات پر عمل درآمد کر رہے ہیں جس میں عوامی تعاون اب بھی اہم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایک حالیہ میٹنگ میں سرینگر روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شہر کی بڑی سڑکوں پر بھیڑ کو کم کرنے کے لیے بعض علاقوں کو ’نو ای رکشا‘ زون قرار دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ سمارٹ سٹی اقدام کے تحت، شہر کے پارکنگ کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کیا گیا ہے، جس میں ٹریفک کے بہاو¿ کو مزید آسان کیلئے ملٹی لیول پارکنگ کی سہولیات کی ترقی بھی شامل ہے۔ حکام ٹریفک کے انتظام میں مسلسل مداخلت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے صوبائی کمشنر کشمیر نے مزید کہا کہ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر اور اسمارٹ سٹی کے حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور ٹریفک قوانین کی پابندی کریں۔انہوں نے زور دیا کہ بھیڑ سے نجات کے اقدامات کی کامیابی کے لیے عوامی تعاون ضروری ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ایک جواں سالہ دوشیزہ سمیت4افراد لقمہ اجل

Next Post

لال قلعہ دہلی دھماکہ کیس کی تحقیقات این آئی اے نے سرینگر میں مزید 4 اہم ملزمین کو حراست میں لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
فریدآباد میں کشمیری طلبہ اور کرایہ داروں سے پوچھ تاچھ ، مزید چھان بین جاری

لال قلعہ دہلی دھماکہ کیس کی تحقیقات این آئی اے نے سرینگر میں مزید 4 اہم ملزمین کو حراست میں لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS