Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

سپیکر قانون ساز اسمبلی نے نو منتخب اَرکانِ اسمبلی آغا سیّد منتظر مہدی اور دیویانی رانا کو حلف دِلایا

by Indian Times
22/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں۔۔۔۔انفو۔۔۔۔سپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی ایڈووکیٹ عبد الرحیم راتھر نے دو نومنتخب ارکانِ اسمبلی آغا سیّد منتظر مہدی اور دیویانی رانا کو حلف دِلایا۔آغا سیّد منتظر مہدی بڈگام اسمبلی حلقے سے منتخب ہوئے ہیں جبکہ دیویانی رانا نگروٹہ حلقے سے منتخب ہوئی ہیں۔رُکن قانون ساز اسمبلی آغا سیّد منتظر مہدی نے اُردو میں اور ممبر اسمبلی دیویانی رانا نے ڈوگری میں حلف لیا۔اِس موقعہ پررُکن پارلیمنٹ راجیہ سبھاست پال شرما، قائدِ حزبِ اِختلاف سنیل کمار شرما،اَرکان قانون ساز اسمبلی شیام لال شرما، وِکرم رندھاوا، وحیدالرحمان پرہ اور نومنتخب ارکان کے اہلِ خانہ بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کا پونچھ اور راجوری کا دورہ

Next Post

جموں وکشمیر اِی ڈِی آئی سٹارٹ اَپس نے بنگلور ٹیک سمٹ۔2025 میںعالمی توجہ حاصل کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جموں وکشمیر اِی ڈِی آئی سٹارٹ اَپس نے بنگلور ٹیک سمٹ۔2025 میںعالمی توجہ حاصل کی

جموں وکشمیر اِی ڈِی آئی سٹارٹ اَپس نے بنگلور ٹیک سمٹ۔2025 میںعالمی توجہ حاصل کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS