Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکمرانی ملک اور دنیا میں عزت بڑھانے کےلئے ہے/وزیر داخلہ امیت شاہ

by Indian Times
02/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکمرانی ملک اور دنیا میں عزت بڑھانے کےلئے ہے/وزیر داخلہ امیت شاہ
شملہ ، یکم نومبر /یواین آئی/مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا کہ کانگریس میں ’ماں بیٹے‘ کے علاوہ کوئی اورنظرنہیں آتا ہے اوراس پارٹی نے ثقافتی ورثے کی توہین کی ہے۔منڈی ضلع کے کرسوگ میں منگل کو ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا، ”ہم نے وعدہ کیا تھا کہ اگر ہم آئیں گے تو ہماچل کو ترقی کی راہ پر لے جائیں گے۔ آج ہماچل میں سڑکیں، اسپتال، پانی کا نظام، تمام بنیادی سہولتیں لوگوں تک پہنچ رہی ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کوآپ نے ہماچل کی تمام سیٹیں دیں، انہیں دوبارہ وزیر اعظم بنایا۔مسٹر شاہ نے کہا، “کانگریس پارٹی میں ماں بیٹے کے علاوہ کوئی اور نظرنہیں آتا۔ جب صرف ماں بیٹے کو ہی پارٹی چلانی ہے تو میرے نوجوان دوستوآپ کی جگہ کہاں رہے گی؟ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکمرانی ملک اور دنیا میں عزت بڑھانے کے لئے ہے۔ ملک کے غریبوں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے ہے۔ ہندوستان کے غرور کو بڑھانے اورترقی کرنے کے لئے ہے۔انہوں نے کہا، “جوان ‘ون رینک ون پنشن’ کا مطالبہ کرتے تھے، کانگریس حکومت یہ پورا نہیں کرتی تھی، اس لیے 2014 میں وزیر اعظم بننے کے بعد مسٹرنریندر مودی نے ‘ون رینک ون پینشن’ کو نافذ کرکے 40 سال پرانے مسئلے کو ختم کر دیا۔ کورونا کے دوران ملک کے 80 کروڑ لوگوں کو فی شخص ماہانہ مفت راشن دینے کا کام مسٹرمودی نے کیا ہے۔ 80 کروڑ لوگوں کو راشن پہنچانے والی دنیا میں اگر کوئی حکومت ہے تو وہ بی جے پی حکومت ہے۔ ہماچل کانگریس کے لیے سیاحتی مقام ہے۔ مسٹرمودی کے لیے ہماچل کرم بھومی ہے۔مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ کانگریس بابا صاحب بھیم راو¿ امبیڈکر کا نام لیتی ہے، لیکن ساری زندگی انہیں پریشان کرنے کا کام کیا۔ بی جے پی نے 14 اپریل کو قومی ہم آہنگی کا دن اور 20 نومبر کو یوم دستور بنایا۔ انہوں نے کہا کہ مہو، لندن، ناگپور، دہلی اور ممبئی میں ڈاکٹر امبیڈکر کی یادگاریں بنانے کا کام بی جے پی حکومت نے کیا۔ بی جے پی نے اتراکھنڈ میں رواج توڑا ہے، اس بار ہماچل میں بھی رسم ٹوٹنے والی ہے۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

محکمہ سیاحت کشمیر نے پانپور میں’ زعفران فیسٹول‘ کا کیااِنعقاد

Next Post

حکومت تاریخی غلطیوں کو درست کررہی ہے ۔ نریندر مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
بھارت کو کمزور کرنے کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا وزیر اعظم مودی

حکومت تاریخی غلطیوں کو درست کررہی ہے ۔ نریندر مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS