Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لیفٹنٹ گورنر نے مالیاتی اداروں ، پبلک سیکٹر کے بینکوں اور سرکاری محکموں کی میٹنگ کی صدارت کی

by Indian Times
02/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹنٹ گورنر نے مالیاتی اداروں ، پبلک سیکٹر کے بینکوں اور سرکاری محکموں کی میٹنگ کی صدارت کی
جموںانفو/لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے سول سیکرٹریٹ میں مالیاتی اداروں ، پبلک سیکٹر کے بینکوں اور سرکاری محکموں کی ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔ میٹنگ کے دوران لیفٹنٹ گورنر نے بینکوں اور محکموں کو ہدایت دی کہ وہ صنعتوں ، نوجوانوں اور کسانوں کی صلاحیتوں کی تعمیر اور کاروباری ترقی کیلئے ان کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بغیر کسی رکاوٹ کے قرض کے بہاو¿ کیلئے قریبی تعاون سے کام کریں ۔ مالی شمولیت کے مجموعی جائیزے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مداخلت کی قیادت کی اور دیہی معیشت کے کم بینک والے طبقوں تک رسائی حاصل کی ، للیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ ہماری اجتماعی کوششوں کو ہماری معیشت کے پاور انجن کے طور پر کام کرنے والے سپورٹنگ سیکٹرز کیلئے کوشش کرنی چاہئے ۔ قبل ازیں محکمہ وار مسائل اور بینکنگ سیکٹر کی خدمات کا تجزیہ لیفٹنٹ گورنر کے سامنے پیش کیا گیا ۔ چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زراعت کی پیداوار مسٹر اتل ڈولو ، پرنسپل سیکرٹری صنعت و تجارت مسٹر پرشانت گوئل ، ایم ڈی اور سی ای او جے اینڈ کے بینک مسٹر بلدیو پرکاش ، کمشنر سیکرٹری دیہی ترقی اور پنچائتی راج محترمہ مندیپ کور ، کمشنر سیکرٹری محکمہ سماجی بہبود محترمہ شیتل نندا ، سی ای او مشن یوتھ ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری ، مشن ڈائریکٹر جے کے آر ایل ایم محترمہ اندو کنول چب ، یو ٹی میں کام کرنے والے کئی بینکوں کے ایچ او ڈیز ، سربراہان اور نمائندے موجود تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اپنے اہلکاروں کی تنخواہ کے لئے وافر فنڈس دستیاب ہیں/ اے ڈی جی پی کشمیر

Next Post

جے جے ایم کے تحت کئے گئے کاموں کی صد فیصد تصدیق کو یقینی بنائیں / چیف سیکرٹری

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جے جے ایم کے تحت کئے گئے کاموں کی صد فیصد تصدیق کو یقینی بنائیں / چیف سیکرٹری

جے جے ایم کے تحت کئے گئے کاموں کی صد فیصد تصدیق کو یقینی بنائیں / چیف سیکرٹری

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS