Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹنٹ گورنر کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی میٹنگ

by Indian Times
03/04/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں….انفو….لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آنے والے عیدالفطر، نوراترا اور بیساکھی تہواروں کے لئے متعلقہ محکموں اور ایجنسیوں کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں چیف سیکرٹری اَتل ڈولو،ڈی جی پی آر آر سوائن، ڈی جی پی، اے ڈی جی پی آرمڈ لا¿ اینڈ آڈر وِجے کمار، اے ڈی جی پی جموں آنند جین، انتظامی سیکرٹریوں،صوبائی کمشنروں ، ضلع ترقیاتی کمشنروں ، سول اور پولیس اِنتظامیہ کے سینئر اَفسران نے شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے ضلع ترقیاتی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت دی کہ وہ اہم مقدس مقامات کا دورہ کریں اور تہواروں کے پُرامن اور خوش اَسلوبی سے انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اَقدامات کریں۔ اُنہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق تمام انتظامات کئے جانے چاہئیں۔اُنہوںنے سیکورٹی کے مناسب اِنتظامات، ٹریفک اِنتظامات ،پارکنگ مقامات کی نشاندہی، نوٹیفائیڈ نرخوں پر اَشیائے ضروریہ کی دستیابی، باقاعدگی سے مارکیٹ اِنسپکشن کے لئے ٹیموں کی تشکیل، پانی اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی، طبی سہولیات، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز اور صفائی ستھرائی کے اِنتظامات کی ہدایت دی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے سکمز میڈیکل کالج اور ہسپتال کا کیادورہ

Next Post

چیف الیکٹورل آفیسر نے راجوری کا کیادورہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف الیکٹورل آفیسر نے راجوری کا کیادورہ

چیف الیکٹورل آفیسر نے راجوری کا کیادورہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS