Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

بی جے پی حکومت گزشتہ نو سالوں میں غریبوں کی فلاح و بہبود کیلئے وقف رہی / وزیر اعظم مودی

by Indian Times
03/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بی جے پی حکومت گزشتہ نو سالوں میں غریبوں کی فلاح و بہبود کیلئے وقف رہی / وزیر اعظم مودی
سرینگر 02۔۔۔جون ۔۔۔سی این آئی ۔۔۔۔مرکز میںموجود بی جے پی کی حکومت گزشتہ نو سالوں میں عوام کی خدمت، گڈ گورننس اور غریبوں کی فلاح و بہبود کیلئے وقف رہی ہے کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ سال 2014 سے پہلے لوگ بدعنوانی کے خلاف سڑکوں پر تھے اور بڑے شہروں میں دہشت گردانہ حملے ہوئے تھے جبکہ کانگریس نے ریموٹ کنٹرول سے حکومت چلائی تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ آج دنیا ہندوستان کے بارے میں بات کر رہی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ ہندوستان انتہائی غربت کے خاتمے کے بہت قریب ہے۔سی این آئی کے مطابق راجستھان کے دورے کے دوران ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک مرتبہ پھر کانگریس کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا کہ کانگریس کے پاس ضمانتوں کا ایک نیا فارمولہ ہے۔ لیکن کیا وہ اپنی ضمانتیں پوری کر رہی ہیں؟ ان کی ضمانتیں ملک کو دیوالیہ کر دے گی۔ وزیر اعظم مودی نے کہا ”پچاس سال پہلے، کانگریس نے ضمانت دی تھی کہ وہ غربت کو دور کرے گی۔ لیکن یہ غریبوں کے ساتھ ان کا سب سے بڑا دھوکہ نکلا۔“انہوں نے کہا ”غریبوں کو گمراہ کرنا اور انہیں محروم رکھنا کانگریس کی پالیسی رہی ہے۔ راجستھان کے لوگوں کو بھی اس کی وجہ سے بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے… اور راجستھان کو کیا ملا ہے؟ ایسی حکومت جہاں ایم ایل اے، سی ایم (وزیر اعلی) اور وزیر آپس میں لڑتے ہیں۔“وزیر اعظم نے مزید کہا ”مرکز میںموجود بی جے پی کی حکومت گزشتہ نو سالوں میں عوام کی خدمت، گڈ گورننس اور غریبوں کی فلاح و بہبود کیلئے وقف رہی ہے “۔ انہوں نے کہا کہ سال 2014 سے پہلے لوگ بدعنوانی کے خلاف سڑکوں پر تھے اور بڑے شہروں میں دہشت گردانہ حملے ہوئے تھے جبکہ کانگریس نے ریموٹ کنٹرول سے حکومت چلائی ۔ کانگریس نے ایک بدعنوان نظام تیار کیا جس نے ملک کا خون چوس لیا اور ترقی میں رکاوٹ ڈالی، انہوں نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے ایک پرانے تبصرے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 100 پیسے میں سے صرف 15 پیسے غریبوں تک پہنچتے ہیں۔وزیر اعظم نے کہا” دنیا ہندوستان کے بارے میں بات کر رہی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ ہندوستان انتہائی غربت کے خاتمے کے بہت قریب ہے“۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سال 2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کیلئے کام جاری راجناتھ سنگھ

Next Post

لیفٹنٹ گورنر کی کبیر جینتی پر مبارکباد

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
لیفٹنٹ گورنر کی کبیر جینتی پر مبارکباد

لیفٹنٹ گورنر کی کبیر جینتی پر مبارکباد

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS