Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

ڈاکٹر عابد رشید نے این ایچ ایم کا لیاتفصیلی جائیزہ

by Indian Times
04/02/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈاکٹر عابد رشید نے این ایچ ایم کا لیاتفصیلی جائیزہ
سرینگر….انفو………..سیکرٹری صحت اور طبی تعلیم ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ نے سرینگر میں مشن ڈائریکٹر این ایچ ایم ،جموں و کشمیر کے دفتر میں منعقدہ میٹنگ میں نیشنل ہیلتھ مشن ( این ایچ ایم ) جموں و کشمیر کے کام کاج کا جائیزہ لیا ۔ مشن ڈائریکٹر این ایچ ایم جے اینڈ کے ناظم زئی خان کی طرف سے ایک تفصیلی پرذنٹیشن دی گئی جس میں سیکرٹری صحت کو جموں و کشمیر کے یو ٹی میں این ایچ ایم کے دائرہ کار کے تحت نافظ کئے جانے والے تمام پروگراموں اور اسکیموں کے حوالے سے اہم معلومات اور اہم ڈیٹا کے بارے میں بتایا گیا ۔ میٹنگ کے دوران سیکرٹری نے تمام اہم امور کا جائیزہ لیا اور مشن کے نفاذ کو مزید متحرک اور نتیجہ خیز بنانے کیلئے مختلف اقدامات اور بہتری کو اپنانے کی ہدایت دی ۔ ڈاکٹر عابد رشید نے این ایچ ایم کی ٹیم کو اعداد و شمار کے تنقیدی تجزیہ اور اصلاحی اقدامات کے بعد شواہد پر مبنی اور ڈیٹا پر مبنی منصوبہ بندی اور فیصلہ سازی پر عمل کرنے کی ہدایا ت دیں ، مخصوص اور وقتی کارروائیوں کو ہدف بنائیں ، تمام اخراجات کے یوٹیلائیزیشن سرٹیفکیٹ بروقت جمع کروائیں ، تمام مداخلتوں کے اثرات کا جائیزہ لیں تا کہ اس کے مطابق اصلاحی اقدامات کئے جائیں ۔ پرذنٹیشن کے بعد سیکرٹری صحت نے دونوں ڈویژنوں کے این ایچ ایم جے اینڈ کے کے تمام سینئر افسران اور پروگرام انچارجز سے بات چیت کی ، ان کے متعلقہ پروگراموں کو مزید بہتر بنانے کے لئے ان کی آراءاور معلومات طلب کیں ۔ سیکرٹری صحت نے فلیگ شپ اسکیم کے تحت فراہم کی جانے والی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کو سراہا جبکہ انتظامی محکمہ ایچ اینڈ ایم ای کی طرف سے مکمل تعاون اور ہینڈ ہولڈنگ کا یقین دلایا ۔ ڈائریکٹر پی اینڈ ایس این ایچ ایم ، ایڈیشنل سیکرٹری ایچ اینڈ ایم ای ، اسٹیٹ نوڈل آفیسر این ایچ ایم ، ڈویژنل نوڈل آفیسر کشمیر ، ڈویژنل نوڈل آفیسر جموں اور تمام پروگرام منیجرز اور محکمہ کے افسران میٹنگ کے دوران موجود تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے شب معراج اور اس کے بعد جمعہ کی تقریب سعید کے سلسلے میں اِنتظامات کا جائزہ لیا

Next Post

لیفٹنٹ گورنر نے ڈاکٹر رمیش تمیری کی کتاب ” جے اینڈ کے پر پاکستان کا حملہ “ کا اجراءکیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹنٹ گورنر نے ڈاکٹر رمیش تمیری کی کتاب ” جے اینڈ کے پر پاکستان کا حملہ “ کا اجراءکیا

لیفٹنٹ گورنر نے ڈاکٹر رمیش تمیری کی کتاب ” جے اینڈ کے پر پاکستان کا حملہ “ کا اجراءکیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS