Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

جموںوکشمیر بینک نے سیلاب سے متاثرہ اَفراد کیلئے چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں 4.10 کروڑ روپے کا عطیہ دیا

by Indian Times
04/10/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر….انفو….جموں و کشمیر بینک نے چیف منسٹرریلیف فنڈ میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ اَفراد کے لئے جاری اِمدادی و باز آباد کاری کے اقدامات کے لئے 4 کروڑ 10 لاکھ روپے کا عطیہ دیا ۔منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر جموںوکشمیر بینک اِمیتابھ چٹرجی نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ارکان کے ہمراہ سول سیکرٹریٹ میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کو 4.10 کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔وزیراعلیٰ نے جموںوکشمیر بینک کی اس اہم مالی اِمداد کو سراہتے ہوئے بینک کی اِنتظامیہ اور ملازمین کا شکریہ اَدا کیا۔اُنہوں نے کہا کہ اِداروں کی طرف سے اِس طرح کی یکجہتی مشکل وقت میںلوگوںکے ساتھ کھڑے ہونے کے اِجتماعی عزم کی عکاسی کرتا ہے اور یہ سیلاب سے متاثرہ اَفراد کی مشکلات کو کم کرنے میں بہت مدد کرے گی۔وزیراعلیٰ نے بینک کے عملے کی وابستگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر بینک ہمیشہ آزمائش کے وقت میں لوگوںکی خدمت میں پیش پیش رہا ہے اور اِس اقدام سے ایک بار پھر یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بینک کو جموں و کشمیر لوگوںکے ساتھ گہری وابستگی اور ذمہ داری کا احساس ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں سکل ڈیولپمنٹ کیلئے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محکموں او راَضلاع کو خراب موسمی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محکموں او راَضلاع کو خراب موسمی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت دی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محکموں او راَضلاع کو خراب موسمی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS