Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

 شالین کابرا نے سُول پنچایت کا کیادورہ

by Indian Times
04/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

شالین کابرا نے سُول پنچایت کا کیادورہ
رِیاسیانفوپرنسپل سیکرٹری جل شکتی شالین کابرا نے کہا کہ حکومت جموںوکشمیر کے بیک ٹو وَلیج مرحلہ چہارم پروگرام نے حکمرانی کے تصور کو زندہ کیا ہے اور عوامی خدمات کے جذبے کو پھر سے بحال کیا ہے۔اِس موقعہ پر اُنہوں نے سُول پنچایت میں جے جے ایم کے تحت 292.08 لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والی پانی کی سکیموں کا اِفتتاح کیا ۔یہ سکیم 695 گھرانوں کا احاطہ کرے گی اور اِس سے علاقوں میں پانی کی فراہمی کی کمی کو بہتر کیا جائے گا۔اُنہوں نے بلاک کٹرہ کی سول پنچایت میں بیک ٹو ولیج مرحلہ چہارم کا اِفتتاح کرتے ہوئے کہا کہ اِس پروگرام کا مقصد خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانا،کم سے کم وقت میں عوامی شکایات کا ازالہ کرنا اور اِستفادہ کنندگان پر مبنی سکیموں کی صد فیصد اطمینان حاصل کرنا ہے ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ بیک ٹو وِلیج کا بنیادی مقصد جموںوکشمیر میں بہتر حکمرانی کی جڑوں کو مضبوط کرنا اور عام لوگوں کو بااِختیار بنانے اور حکومت کے گورننس ماڈل کو اَپنانا ہے ۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر رِیاسی ببیلا رکوال اور ایس ڈی ایم کٹرہ انگریز سنگھ کے علاوہ دیگر ضلعی اَفسران موجود تھے۔پرنسپل سیکرٹری نے مختلف محکموں کی طرف سے لگائے گئے سٹالوں کا معائینہ اور وہاںایک پودا لگایا اور اُنہوں نے عوامی مطالبات کو پورا کرنے کے لئے قائم کئے جانے والے شکایات کے ازالے کے طریقہ کار کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں۔اُنہوں نے متعدد لوگوں کے ساتھ بات چیت کی اور ان کے مسائل اور شکایات سنےں ۔ اُنہوں نے سکولی بچوں میں کھیل کِٹس ، آمدنی اور ڈومیسائل اور دیگر اَسناد بھی تقسیم کیں۔اُنہوں نے بی بی بی پی کے تحت نوزائدہ بچیوں کو ممتا کِٹس ، وہیل چیئرس ، سماعت کے آلات ، جسمانی طور خاص اَفراد میں واکنگ سٹکس کے علاوہ لاڈلی بیٹی سکیم کے تحت منظوری نامے بھی دئیے۔تقریب کے دوران شالین کابرا نے آنگن واڑی مراکز اور سکول کا معائینہ کیا جہاں بچوں نے مختلف کھیل سرگرمیاں کا مظاہرہ کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

بیک ٹو ولیج 4 کے آخری دن روہت کنسل نے ہٹ پنچائت کے مختلف علاقوں کا کیا دورہ

Next Post

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کی تصویر بالکل بدل گئی /امت شاہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
 جموں کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ ۔ امت شاہ

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کی تصویر بالکل بدل گئی /امت شاہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS