Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لفٹینٹ گورنر نے شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کی

by Indian Times
04/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لفٹینٹ گورنر نے شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کی
نئی دہلی/ انفو/لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے آج شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ ( ایس اے ایس بی ) کی 43 ویں میٹنگ کی صدارت کی ۔ میٹنگ میں بورڈ کے معزز اراکین سوامی اودھیشانند گری جی مہاراج ، شری ڈی سی رینا، محترمہ کیلاش مہرا سادھو ، شری کے این رائے ، شری کے این شریواستو ، شری پتمبر لال گپتا ، ڈاکٹر شیلیش رینا ، پروفیسر وشوا مورتی شاستری ، محترمہ منجو گرگ ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، پرنسپل ریذیڈنٹ کمشنر شری وجے کمار بدھوری موجود تھے ۔ شروع میں تمام بورڈ ممبران نے شری امر ناتھ جی یاترا 2022 کے کامیاب انعقاد کی تعریف کی جس میں یاتریوں کی سب سے زیادہ آمد دیکھنے میں آئی ۔ میٹنگ میں مختلف جاری اور آنے والے منصوبوں پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ انتظامیہ عقیدت مندوں کیلئے کسی پریشانی سے پاک یاترا کے تجربے کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے ۔ بورڈ کو بتایا گیا کہ یاترا ٹریک کے دونوں حصوں کی بحالی اور دیکھ بھال کیلئے بی آر او کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔ میٹنگ کو مختلف مقامات پر آنے والے یاتری نواسوں کے بارے میں بتایا گیا تا کہ پورے راستے میں نمایاں مقامات پر یاتریوں کے انعقاد کی صلاحیت کو بڑھایا جا سکے جسے بورڈ کے اراکین نئے بہت سراہا ۔ میٹنگ کے دوران یاترا سے متعلق تمام کاموں کی جلد تیاری اور مارچ 2023 تک اس کی الاٹمنٹ کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں ۔ اس موقع پر اسکول آف پلاننگ اینڈ آرکیٹیکچر نئی دہلی کے پروفیسر مندیپ سنگھ نے جموں کے گاو¿ں مجین میں تعمیر کئے جانے والے یاتری نواس اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ سینٹر کے پروجیکٹ پروپوزل پر پاور پوائینٹ پریزنٹیشن دی ۔ ایس اے ایس بی کے ممبران نے بھی اپنی قیمتی آراءاور تجاویز کا اظہار کیا ۔ ایس اے ایس بی کے ایڈیشنل سی ای او مسٹر راہل سنگھ نے شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ کے سامنے ایجنڈا کی چیزیں پیش کیں ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اتل ڈولو نے ارنیا میں کسان سمیلن میں شرکت کی

Next Post

”مائی ٹاون، مائی پرائیڈ“ کا مقصد عوامی خدمات کو دہلیز پر پہنچانا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
”مائی ٹاون، مائی پرائیڈ“ کا مقصد عوامی خدمات کو دہلیز پر پہنچانا

”مائی ٹاون، مائی پرائیڈ“ کا مقصد عوامی خدمات کو دہلیز پر پہنچانا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS