Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

سابق ممبر پارلیمنٹ اور سابق رُکن اسمبلی نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
05/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سابق ممبر پارلیمنٹ اور سابق رُکن اسمبلی نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
جموں         انفو             سابق ممبر پارلیمنٹ نذیر احمد لاوے نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔سابق ممبر پارلیمنٹ نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ عوامی اہمیت کے مختلف مسائل بشمول کولگام میںوومنز ڈگری کالج کا قیام، یاری پورہ میں ڈگری کالج اور براز لو پُل کی تعمیر اور عوامی اہمیت کے دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔سابق رُکن اسمبلی سریندر چودھری نے بھی لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ ملاقات کی اور اکھنور ۔ پونچھ ہائی وے کو تیز رفتاری سے کام اَنجام دینے اورمناسب چوڑا کرنے ور آنگن واڑی کارکنوں اور یومیہ اُجرت والوں کے مسائل سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفود کو یقین دِلایا کہ ان کی طرف سے اُجاگر کئے گئے تمام جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر مناسب طریقے سے حل کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جغرافیائی اِشارے پر دو روزہ ورکشاپ کا اِفتتاح کیا

Next Post

چیف سیکرٹری نے سماجی بہبود محکمہ کی ڈیلیوری ایبلز کی عمل آوری کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی

چیف سیکرٹری نے سماجی بہبود محکمہ کی ڈیلیوری ایبلز کی عمل آوری کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS