Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

by Indian Times
05/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے
سری نگر… 04اگست… یو این آئی……قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعہ کی صبح جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔یہ چھاپے ملی ٹنسی سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ٹیمیں پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد سے جنوبی کشمیر کے پلوامہ اور کولگام اضلاع میں پانچ مقامات پر چھاپے مار رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے ملی ٹنسی سے متعلق ایک کیس آر سی 5\22 کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

کپوارہ امن اور ترقی کی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے:منوج سنہا

Next Post

دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد عام آدمی کا اپنی مرضی سے جینا سب سے بڑی تبدیلی: منوج سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد عام آدمی کا اپنی مرضی سے جینا سب سے بڑی تبدیلی: منوج سنہا

دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد عام آدمی کا اپنی مرضی سے جینا سب سے بڑی تبدیلی: منوج سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS