Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد عام آدمی کا اپنی مرضی سے جینا سب سے بڑی تبدیلی: منوج سنہا

by Indian Times
06/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد عام آدمی کا اپنی مرضی سے جینا سب سے بڑی تبدیلی: منوج سنہا

سری نگر…. 05اگست…یو این آئی….جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا کے کہ دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد جموں و کشمیر میں امن کا ماحول سایہ فگن ہوا ہے اور سب سے بڑی تبدیلی یہ ہوئی ہے کہ اب عام آدمی اپنی مرضی سے جی رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سڑکوں پر تشدد ختم ہوا ہے اور تعلیمی اداروں کے بند ہونے کا دور بھی خاتمہ ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عرصہ دراز کے بعد جموں وکشمیر کے نوجوانوں کے خوابوں کو پر لگ گئے ہیں۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں جھیل ڈل کے کناروں پر واقع شیر کشمیر انٹرنیشنل کنوکیشن سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا: ‘دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد سب سے بڑا بدلاﺅ یہ ہوا ہے کہ جموں و کشمیر میں عام آدمی اپنی مرضی سے جی رہا ہے سڑکوں پر تشدد ختم ہوا ہے، اسکولوں اور کالجوں کے بند ہونے کے دور کا خاتمہ ہوا ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘اندھیرا ہوتے ہی لوگ گھروں کو چلے جاتے تھے لیکن آج رات دیر گئے تک پولیو ویو مارکیٹ کھلا رہتا ہے’۔منوج سنہا نے کہا کہ لمبے عرصے کے بعد جموں وکشمیر کے نوجوانوں کے خوابوں کو پر لگنے لگے ہیں۔انہوں نے کہا: ‘مشن یوتھ پروگرام کے تحت جموں وکشمیر انتظامیہ نے ممبئی سٹاک ایکسچینج کے ساتھ معاہدہ کیا ہے تاکہ یہاں کے نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں آگے بڑھنے کا موقع ملے’۔ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں آج سینکڑوں نوجوان اپنا مستقبل بنا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کئے ہیں۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

Next Post

ہڑتالیں اور بند کی کال اب ماضی / لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ہڑتالیں اور بند کی کال اب ماضی / لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ہڑتالیں اور بند کی کال اب ماضی / لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS