Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جے کے ایچ پی ایم سی کی کارکردگی اور کام کاج کا لیاجائزہ

by Indian Times
06/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جے کے ایچ پی ایم سی کی کارکردگی اور کام کاج کا لیاجائزہ
جموںانفو/5جنوری/ لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جے کے ایچ پی ایم سی کی اِنتظامیہ پر زور دیا کہ وہ اَپنے کاموں کو بہتر بنائے اور اِس کی رسائی کو زیادہ سے زیادہ کرنے اور فوڈ سیکٹر کی موجودہ صنعتوں کے ساتھ خود کو قابل بنانے کے لئے نئے طریقوں اور ٹیکنالوجیوں کو تلاش کرے ۔اِن باتوں کا اِظہار مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جے کے ایچ پی ایم سی کی کارکردگی اور کام کاج کا جائزہ لینے کے لئے میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار شیلندر کمار ، منیجنگ ڈائریکٹر جے کے ایچ پی ایم سی امام الدین اور متعلقہ محکموں کے دیگر سینئر اَفسران نے نے شرکت کی۔ میٹنگ میں مشیر موصوف نے افسروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارپوریشن میں جموں و کشمیر کے باغبانی شعبے میں حصہ اَدا کرنے کی بہت زیادہ صلاحیت ہے اور اس لئے کارپوریشن میں جدید میکانائزیشن اور تکنیکی مداخلت کو بروئے کار لایا جانا چاہیے تاکہ اِس شعبے پر اس کے زیادہ سے زیادہ اثرات مرتب ہوسکیں۔اُنہوں نے کارپوریشن کی اِنتظامیہ کو مشورہ دیا کہ وہ اَپنے کاموں اور اثاثوں کے اِستعمال کو بہتر بنانے کے اوراَپنے منافع کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لئے جدید طریقے تلاش کرے۔ اُنہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ کارپوریشن کے یونٹوں کو اَپ گریڈ کریں تاکہ وہ فوڈ سیکٹر کی موجودہ صنعتوں کا مقابلہ کر سکیں۔مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے فوڈ پروسسنگ اینڈ پیکیجنگ یونٹ بارہمولہ، فروٹ ٹرانسپمنٹ سینٹر نروال میں فوڈ پروسسنگ اینڈ پیکیجنگ یونٹ، اِنٹگریٹیڈ ہائی ٹیک سورٹنگ ، گریڈنگ اینڈ پیکیجنگ سینٹر بیجی بہاڑہ اور کارپوریشن کے دیگر یونٹوں جیسے جاری پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے ایم ڈی جے کے ایچ پی ایم سی کو ہدایت دی کہ وہ تمام جاری منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کریں تاکہ وہ مقررہ وقت کے اَندر کام کرسکیں۔دورانِ میٹنگ ایم ڈی جے کے ایچ پی ایم سی نے کارپوریشن کی کارکردگی اور کام کاج کے کے علاوہ جاری منصوبوں پر کام کی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی پرزنٹیشن دی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

قابل فخر بیٹیاں نوجوان پود کےلئے رول ماڈل /لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے پی ایم وشو کرما سکیم کی کامیاب عمل آوری کا لیاجائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے پی ایم وشو کرما سکیم کی کامیاب عمل آوری کا لیاجائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS