Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

امیت شاہ ریلی سے خطاب کے دوران اذان کے لئے رک گئے

by Indian Times
06/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

امیت شاہ ریلی سے خطاب کے دوران اذان کے لئے رک گئے

سری نگر،05 اکتوبر/یو این آئی/مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بارہمولہ میں ریلی کے دوران اپنے خطاب کو اذان کے لئے بیچ میں ہی روک دیا اور اذان کے اختتام کے بعد دوبارہ خطاب شروع کیا۔بتادیں کہ موصوف وزیر داخلہ بدھ کے روز شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک بڑی عوامی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔امت شاہ جب خطاب کر رہے تھے تو اس دوران ایک نزدیکی مسجد سے اذان دی گئی تو انہوں نے خاموشی اختیار کی۔بعد میں جب اذان اختتام پذیر ہوئی تو انہوں نے اپنا خطاب دوبارہ شروع کیا۔قابل ذکر ہے کہ موصوف وزیر داخلہ جموں وکشمیر کے اپنے تین روزہ دورے پر تھے۔انہوں نے اپنے دورے کے آخری دن بدھ کو سری نگر میں ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ کی صدارت کی اور اس کے بعد شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک عظیم الشان عوامی جلسے سے خطاب بھی کیا۔وہ بدھ کی سہہ پہر کو واپس دلی روانہ ہوگئے۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

میں جموں وکشمیر کے نوجوانوں کےساتھ بات کرنے کےلئے تیار ہوں

Next Post

وزیر داخلہ کا دورہ لوگوں کےلئے مثبت ہی ثابت ہوگا/ سید محمد الطاف بخاری

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ لوگوں کےلئے مثبت ہی ثابت ہوگا/ سید محمد الطاف بخاری

وزیر داخلہ کا دورہ لوگوں کےلئے مثبت ہی ثابت ہوگا/ سید محمد الطاف بخاری

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS