Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

کمشنر سیکرٹری ریونیو نے کولگام میں لوگوں کے مسائل سماعت کئے

by Indian Times
06/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کمشنر سیکرٹری ریونیو نے کولگام میں لوگوں کے مسائل سماعت کئے
کولگام /انفو///   ضلع کولگام میں تمام چار اَربن لوکل باڈیز ( میونسپل کونسل او رمیونسپل کمیٹیوں ) میں ” میرا شہر میرا فخر “ شروع ہو ا ہے۔پروگرام کے پہلے دِن دور ہ کرنے الے اَفسران نے عوام کے مسائل اور شکایات سنے اور ان علاقوں میں ترقیاتی منظرنامے کا بھی جائزہ لیا۔کمشنر سیکرٹری ریونیو وِجے کمار بدھوری جو میونسپل کونسل کولگام کے وِزٹنگ آفیسر ہیں، نے کولگام کا دورہ کیا اور اُنہوں نے وہاں لوگوں کے ساتھ ان کے مسائل سننے کے لئے بات چیت کی۔کمشنر سیکرٹری کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ ، ایس ایس پی ڈاکٹر جی وِی سندیپ ، صدر میونسپل کونسل کولگام منیب احمد اور کونسلر و اَفسران بھی تھے۔اُنہوں نے محکمہ کی طرف سے لگائے گئے سٹالوں کا بھی معائینہ کیا تاکہ لوگوں کو ان کی سکیموں اور پروگراموں سے آگاہ کیا جاسکے۔ریسٹ ہاﺅس چاولگام کولگام میں آج یہاںاِستفادہ کنند گان کو موقعہ پر رجسٹریشن کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے رجسٹریشن کا ﺅنٹر بھی قائم کئے گئے تھے۔بعد میں کمشنر سیکرٹری نے مستحقین میں منظوری نامہ ، گولڈن کارڈ ، ڈومیسائل اَسناد تقسیم کئے۔اِس موقعہ پر زمین مالکان میں لینڈ پاس کی کتابیں بھی تقسیم کی گئیں ۔اِستفادہ کنند گان کو پی ایم اے وائی ۔ یو کے تحت ایڈوانس موبلائزیشن ادائیگی بھی فراہم کی گئی۔اِس سے قبل ریسٹ ہاﺅس کولگا م میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا تھا۔اِس موقعہ پر پروفیشنلز گروپس او رسکولوں کے طلباءکی جانب سے رنگا رنگ او ردِلفریب ثقافتی پروگرام بھی پیش کئے گئے۔دریں اثنا¿، دیوسر فریصل اور یاری پورہ کے میونسپل ایئریز میں وزِٹنگ آفیسر کمشنر سیکرٹری فلوری کلچر ، پارکس ایند گاڈنز یاری پورہ شیخ فیاض احمد ،یاری پورہ کے وزٹنگ آفیسر سیکرٹری رائل سپرنگ گالف کورس مفتی ایم فرید الدین ،وزٹنگ آفیسر فریصل ڈائریکٹر کمانڈائیریا ڈیولپمنٹ کشمیر محمد احسن میرکا دورہ کرنے والے آفیسر نے دیوسر میں ان علاقوں کے لوگوں کے مسائل سنے۔اُنہوں نے اِن علاقوں میں ترقیاتی منظر نامے کا بھی جائزہ لیا۔ان میونسپل کمیٹیوں میں سرکاری سکیموں کے حوالے سے بیداری سیشن ، صفائی مہم، شجرکاری مہم ، لیند پاس بکس کی تقسیم اور دیگر سرگرمیاں اَنجام دی گئیں۔محکموں کی جانب سے مقررہ جگہوں پر رجسٹریشن کاو¿نٹر قائم کئے گئے تھے جہاں لوگوں کو سرکاری سکیموں کے بارے میں آگاہ کیا گیا،اِستفادہ کنندگان کو موقعہ پر رجسٹر کیا گیا اور وزٹنگ اَفسران نے اِن سٹالوں او رکاﺅنٹروں کا بھی چکر بھی لگایا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

شہری سہولیات کو اَز سر نو بحال کرنے ایک بہترین موقعہ ہے/ میئر سری نگر

Next Post

” مائی ٹاﺅن مائی پرائیڈ“ کا مقصد عوام کی دہلیز پر خدمات فراہم کرنا ہے ۔ طلعت پرویز

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
” مائی ٹاﺅن مائی پرائیڈ“ کا مقصد عوام کی دہلیز پر خدمات فراہم کرنا ہے ۔ طلعت پرویز

” مائی ٹاﺅن مائی پرائیڈ“ کا مقصد عوام کی دہلیز پر خدمات فراہم کرنا ہے ۔ طلعت پرویز

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS