Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

وزیراعظم مودی نے نئی دلّی میں چیف سکریٹریز کی قومی کانفرنس کی صدارت کی

by Indian Times
07/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

وزیراعظم مودی نے نئی دلّی میں چیف سکریٹریز کی قومی کانفرنس کی صدارت کی
سرینگر06۔۔۔جنوری۔۔۔۔۔سی این آئی۔۔۔۔۔۔۔زیراعظم نریندرمودی نے نئی دلّی میں آج چیف سکریٹریز کی قومی کانفرنس کی صدارت کی۔ چیف سکریٹریز کی یہ تین روزہ کانفرنس کَل شروع ہوئی تھی۔ کانفرنس میں ریاستوں کے ساتھ شراکت داری میں تیز رفتار اور دیر پا اقتصادی ترقی کا نشانہ حاصل کرنے پر توجہ دی جارہی ہے۔ مرکزی حکومت کے نمائندگان، چیف سکریٹریز اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے سینئر افسران اور اپنے اپنے موضوعات کے ماہرین پر مشتمل 100 سے زیادہ شخصیتیں اِس کانفرنس میں شرکت کررہی ہیں۔ اِس سے ایک ترقی یافتہ بھارت کا مقصد حاصل کرنے کے لیے اشتراک پر مبنی اقدام کے لیے راستہ ہموار ہوگا۔ یہ کانفرنس مرکز اور ریاستی سرکاروں کے درمیان شراکت داری کو مزید فروغ دینے کی جانب ایک قدم ہے۔ ریاست کے چیف سکریٹریوں کی دوسری قومی کانفرنس نئی دلّی میں ہو رہی ہے۔ اس تین روزہ کانفر نس میں ریاستوں کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے تیز اور پائیدار معاشی ترقی کو حاصلکرنے پر توجہ دی جارہی ہے ۔کانفرنس میںمرکزی حکومت، چیف سکریٹری صاحبان اور تمام ریاستوں، مرکزکے زیرانتظام علاقوں کے دیگرسینئر افسران کے علاوہ شعبوں کے نمائندوں پر مشتمل 200 سے زیادہ لوگ شریک ہے یہ مرکز اور ریاستی سرکاروں کے درمیانشراکت داری کو مزید تقویت دینے کیلئے ایک اور اہم قدم ہوگا۔ کانفرنس کے دوران ا±نچھ موضوعات پر تبادلہ خیال ہوگا جن کی شناخت کی جاچکی ہے۔ اِن چھ موضوعات میں، MSMEs، بنیادی ڈھانچہ اور سرمایہ کاری، کم سے کم عملآوری، خواتین کو با اختیار بنانا، صحت اور تغذیہ اور ہنرمندی کے فروغ پر زور دیناشامل ہیں۔نوڈل وزارتوں، نیتیآیوگ، ریاستوں، مرکز کے زیرانتظام علاقوں اور مختلف شعبوں کے ماہرین کے درمیانگزشتہ تین مہینوں سے جاری 150 سے زیادہ فزیکل اور ورچوئل مشاورتی میٹنگوں میں کافیغورو خوض کے بعد اس کانفرنس میں جاری اعلامیہ پر عمل ہوگا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

گلوان میں ہماری فوجیوں نے بہادری کا مظاہرہ / راجناتھ سنگھ

Next Post

لیفٹنٹ گورنر نے راجوری دہشت گردانہ حملے میں زخمی شہریوں کی عیادت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
لیفٹنٹ گورنر نے راجوری دہشت گردانہ حملے میں زخمی شہریوں کی عیادت کی

لیفٹنٹ گورنر نے راجوری دہشت گردانہ حملے میں زخمی شہریوں کی عیادت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS