Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

گلوان میں ہماری فوجیوں نے بہادری کا مظاہرہ / راجناتھ سنگھ

by Indian Times
07/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

گلوان میں ہماری فوجیوں نے بہادری کا مظاہرہ / راجناتھ سنگھ
سرینگر /06جنوری /سی این آئی/گلوان وادی میں ہماری فوجیوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ دیکھا کہ ملک کی سالمیت کو نقصان پہنچنے کی کوشش کی گئی تو بھر دندان شکن جواب دیا جائے گا ۔ سی این آئی مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق انڈمان اور نکوبار جزیرے میں تعینات دفاعی اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستانی فوجیوں نے ہندوستان اور چین کی جھڑپ کے دوران وادی گلوان میں بہادری اور بہادری کا مظاہرہ کیا۔راجناتھ سنگھ نے کہا کہ باہر کچھ بھی بولا جا سکتا ہے لیکن میں جانتا ہوں کہ ہر قدم پر کیا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے رپورٹس موصول ہوئی ہیں اور میں نے فوجیوں سے بات کی ہے کہ انہوں نے کس طرح ہندوستان اور چین کے درمیان تعطل میں حصہ لیا۔وزیر دفاع راجنا تھ سنگھ نے کہا کہ بھارت ہر اقتصادی طور پر بھی سپر پاور بننے کی راہ پر گامزن ہے اور جلد ہی اسکو بھی حاصل کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ تعمیر و ترقی میں بھارت کافی آگے پہنچ چکا ہے اور جب سے وزیر اعظم نریندر مودی والی سربراہی میں سرکار آئی ہے ہر چیز میں بدلاﺅ آچکا ہے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے کہا کہ چین ہو یا پاکستان بھارت کسی بھی ملک سے جنگ نہیں چاہتا ہے تاہم ملک کی سیکورٹی اور سالمیت پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیںکیا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی بھی سپر پاور ملک بھارت کی سالمیت کو نقصان پہنچنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کو بھر پور انداز میں جواب دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ پڑوسی ممالک میں پاکستان کے ساتھ ساتھ چین اور بنگلہ دیش بھی ہیں جن کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان اور چین کے ساتھ دیگر ہمسایہ ملک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہشمند ہے اور اس کو دیکھتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان مذاکراتی عمل کو جاری رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے پاکستان پر صاف کردیا ہے کہ اس کی سرزمین سے بھارت مخالف شدت پسندی کو بند کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سرحد پر شدت پسندی کا خاتمہ کرنے کیلئے پاکستان کو اقدامات اٹھانے ہی ہونگے۔پڑوسی ممالک بالخصوص چین اور پاکستان کے ساتھ پرامن تعلقات کو حکومت کی پہلی ترجیح قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت عالمی سطح پر امن اور ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں میں ملک محفوظ / امیت شاہ

Next Post

وزیراعظم مودی نے نئی دلّی میں چیف سکریٹریز کی قومی کانفرنس کی صدارت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیراعظم مودی نے نئی دلّی میں چیف سکریٹریز کی قومی کانفرنس کی صدارت کی

وزیراعظم مودی نے نئی دلّی میں چیف سکریٹریز کی قومی کانفرنس کی صدارت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS