Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

اول سے نویں جماعت تک کیلئے مارچ سیشن ©: حمتی فیصلہ آئندہ دو دنوں میںمتوقع

by Indian Times
07/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اول سے نویں جماعت تک کیلئے مارچ سیشن ©: حمتی فیصلہ آئندہ دو دنوں میںمتوقع
سرینگر06اکتوبر سی این آئی اول سے نویں جماعت تک کیلئے مارچ سیشن کے انعقاد کا حمتی فیصلہ آئندہ دوو دنوں میں کیا جائے گا کی بات کرتے ہوئے ناظم تعلیم کشمیر ڈاکٹر تصدق حسین میر نے کہا کہ اسکولوں میں ” فٹ اور ہینڈ “ کی بیماری سے بچوں کو بچانے کیلئے تمام تر اقدامات اٹھائیں گئے ہیں ۔ اسی دوران انہوں نے مزید کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی کو لاگو کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں جا رہے ہیں جبکہ موسم سرما میں چھٹیوں کے بارے میں انہوںنے بتایا کہ اسکولوں میں تعطیل ماہ دسمبر کے آخر میں کی جائے گی ۔ سی این آئی کے مطابق سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں منعقدہ ایک تقریب کے حاشیہ پر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ناظم تعلیم کشمیر ڈاکٹر تصدق حسین میر نے کہا کہ اول سے نویں جماعت تک کیلئے امتحانات کا انعقاد مارچ سیشن میںہوگا اور اس سلسلے میں باضابطہ طور پر حکمنامہ آئندہ دو دنوں میں جاری ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں انہوں نے پہلے ہی ایک منصوبہ پرنسپل سیکرٹری محکمہ ایجوکیشن کو روانہ کیا ہے جس میں انہوںنے یہی تجویز پیش کی ہے کہ ماہ مارچ میںہی اول سے نویں جماعت تک کیلئے امتحانات کا انعقاد کیا جائے تاہم اس ضمن میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے اور مید ظاہر کی آئندہ دو دنوں میں با ضابطہ طور پر اس پر حتمی فیصلہ آ جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ آئندہ دو دنوں تک اس بارے میں حتمی حکمنامہ جاری کیا جائے گا ۔ سرمائی تعطیل کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ابھی اس بارے میں کچھ کہنا قابل از وقت ہوگا تاہم امسال ماہ دسمبر کے آخر میں ہی سرمائی تعطیل اسکولوں کیلئے ہونگی ۔ گزشتہ کئی دنوں سے اسکولوں میں منہ اور پیروں کی بیمارہی پھوٹ پڑنے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ صورتحال قابو میں ہے اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیںگئے ۔ قومی تعلیمی پالیسی 2020کو مکمل طور پر نافذ کرنے کے ایک سوال کے جواب میں ناظم تعلیم کشمیر ڈاکٹر میر نے کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی کو مکمل طور پر لاگو کرنے کیلئے کوششیں جاری ہے اور کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ اس پالیسی کو مقررہ وقت میں ہی مکمل طور پر لاگو کیا جائے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

 انتخابی کمیشن کے ساتھ بات چیت کر رہی ہےکرن رجیجو

Next Post

ہندوستان کےساتھ پرامن تعلقات رکھنا پاکستان کے مفاد میں/مرکزی وزیر اٹھاولے

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ہندوستان کےساتھ پرامن تعلقات رکھنا پاکستان کے مفاد میں/مرکزی وزیر اٹھاولے

ہندوستان کےساتھ پرامن تعلقات رکھنا پاکستان کے مفاد میں/مرکزی وزیر اٹھاولے

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS