Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

 انتخابی کمیشن کے ساتھ بات چیت کر رہی ہےکرن رجیجو

by Indian Times
07/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

 انتخابی کمیشن کے ساتھ بات چیت کر رہی ہےکرن رجیجو
سرینگر06اکتوبرسی این آئیقانون کے وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ حکومت عوامی نمائندگی کے قانون آر پی۔ایکٹ میں ترامیم کے ذریعہ اہم انتخابی اصلاحات کرنے کیلئے انتخابی کمیشن کے ساتھ بات چیت کر رہی ہے۔ ایک اخبار کو دیئے انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ بدلتے ہوئے وقت اور صورتحال کے پیش نظر‘ کچھ انتخابی قوانین کو ازسر نو مرتب کرنا ضروری ہے‘ جوکہ مناسب شفافیت اور جواب دہی کو یقینی بنانے کیلئے کافی کم ہیں۔ جناب رجیجو نے کہا کہ حکومت الیکشن کمیشن کے ساتھ پہلے ہی تفصیل کے ساتھ بات چیت کررہی ہے‘ تاکہ عوامی نمائندگی کے قانون اور دیگر انتخابی ضابطوں میں اہم تبدیلیوں کے بارے میں مطالعہ کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ مرکز نئے بدلتے دور اور صورتحال کے مطابق درکار اہم انتخابی اصلاحات کیلئے مناسب صلاح مشورے کے بعد اقدامات کرے گا۔انتخابات میں کالے دھن کے استعمال کو ختم کرنے کی غرض سے انتخابی کمیشن نے قانون کی وزارت کو حال ہی میں خط تحریر کیا تھا‘ تاکہ عوامی نمائندگی قانون میں تبدیلیاں لائی جاسکیں‘ جس سے کہ پارٹیاں اپنی ک±ل وصولیابیوں کا 20 فیصد تک ہی نقد عطیات کی شکل میں وصول کرسکیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیرمیں ترقی اور خوشحالی نئی اسکیموں سے ممکن

Next Post

اول سے نویں جماعت تک کیلئے مارچ سیشن ©: حمتی فیصلہ آئندہ دو دنوں میںمتوقع

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
اول سے نویں جماعت تک کیلئے مارچ سیشن ©: حمتی فیصلہ آئندہ دو دنوں میںمتوقع

اول سے نویں جماعت تک کیلئے مارچ سیشن ©: حمتی فیصلہ آئندہ دو دنوں میںمتوقع

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS