Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

وائس چانسلر سینٹر ل یونیورسٹی ، سابق وزیر اور سابق ایم ایل سی نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
08/04/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

وائس چانسلر سینٹر ل یونیورسٹی ، سابق وزیر اور سابق ایم ایل سی نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
جموں/7اپریل/وائس چانسلر سینٹرل یونیورسٹی کشمیر پروفیسر اے رویندر ناتھ نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی ۔وائس چانسلر نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ تعلیمی اور اِنتظامی اہمیت کے مختلف اَمور پر تبادلہ خیال کیا۔سابق وزیر سکھ نندن چودھری نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور جے کے ایس ایس بی کی جانب سے تیز رفتارتقرریوں ، کیریئر کی ترقی اور ایس ڈی ایچ مرہ میں عہدوں کی معرض وجود میں لانے سے متعلق مختلف اَمور کو پیش کیا۔بعد اَزاں ، سابق ایم ایل سی شیو بودھ گپتا بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی ہوئے اور پی او جے کے کے ڈی پیز کے لئے ایل جی کی خصوصی گورننس کیمپوں کے اِنعقاد پر اِظہار تشکر کیا ۔اُنہوں نے عوامی اہمیت کے مسائل پر مطالبات کی یادداشت پیش کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے سابق وزیر او ر سابق ایم ایل اے کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اُنہیں یقین دِلایا کہ اُنہوں نے جن خدشات اور مسائل کا اِظہار کیا ہے ان کا ترجیحی بنیادپر ازالہ کرنے کے لئے سنجیدگی سے غور کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ کوآپریٹیو کے دو بڑے اقدامات کا آغاز کیا

Next Post

چیف سیکرٹری نے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی محکمہ کی 3آن لائن خدمات کا کیاآغاز

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی محکمہ کی 3آن لائن خدمات کا کیاآغاز

چیف سیکرٹری نے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی محکمہ کی 3آن لائن خدمات کا کیاآغاز

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS