Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

by Indian Times
09/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اودھمپور….. انفو……چیف سیکرٹری مسٹر اتل ڈولو نے اودھمپور ضلع کا وسیع دورہ کیا تا کہ جاری ترقیاتی منصوبوں اور مختلف شعبوں میں حکومتی فلیگ شپ اقدامات کی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے ۔ اجلاس میں ڈویژنل کمشنر جموں ، ڈپٹی کمشنر اودھمپور ، ایس ایس پی کے علاوہ مختلف محکموں کے ڈویژنل اور ضلعی افسران بھی شریک تھے ۔ اس موقع پر انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ ڈوڈو بسنت گڑھ علاقے میں سڑک رابطوں کو بہتر بنانے اور موبائل ٹاورز نصب کرنے پر توجہ دی جائے تا کہ رسائی اور مواصلاتی انفراسٹرکچر کو بہتر بنایا جا سکے ۔ چیف سیکرٹری نے تمام محکموں پر زور دیا کہ حکومتی اسکیموں کے تحت تمام اہل مستفدین کو ضرور شامل کیا جائے ۔ انہوں نے محکموں کے درمیان موثر باہمی رابطہ کاری ، شفافیت اور عمل درآمد میں لگن کو یقینی بنانے پر زور دیا ۔ بعد میں چیف سیکرٹری نے گورنمنٹ میڈیکل کالج کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں کا معائینہ کیا ۔ ایس ای پی ڈبلیو ڈی نے انہیں پروجیکٹ کی پیش رفت اور موجودہ صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی ۔ شروع میں ڈی سی اودھمپور نے ایک تفصیلی سیکٹر وائز پریذنٹیشن پیش کی جس میں مختلف محکموں کی طرف سے عمل میں لائے جا رہے بڑے جاری پروجیکٹس اور فلیگ شپ سکیموں کی پیش رفت کو اجاگر کیا گیا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

میں اگلے سال ہند وستان کا دورہ کروں گا ، وزیر اعظم مودی عظیم شخص ڈونلڈ ٹرمپ

Next Post

سرحد پارسے دہشت گردانہ نیٹ ورک چلانے والے مقامی شہریوں کیخلاف وسیع کریک ڈاﺅن

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سرحد پارسے دہشت گردانہ نیٹ ورک چلانے والے مقامی شہریوں کیخلاف وسیع کریک ڈاﺅن

سرحد پارسے دہشت گردانہ نیٹ ورک چلانے والے مقامی شہریوں کیخلاف وسیع کریک ڈاﺅن

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS