Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

نائب وزیر اعلیٰ نے پونچھ میں ایم ترقیاتی کاموں کا جائیزہ لیا

by Indian Times
09/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

پونچھ……انفو…. نائب وزیر اعلیٰ مسٹر سریندر چودھری نے ضلع پونچھ کا دورہ کیا اور ڈاک بنگلہ پونچھ کے کانفرنس ہال میں پی ڈبلیو ڈی ( آر اینڈ بی ) اور متعلقہ محکموں بشمول صنعت و تجارت ، لیبر اینڈ ایمپلایمنٹ ، سکل ڈیولپمنٹ اور مائننگ کے ضلعی اور سیکٹرل افسران کے ساتھ ایک تفصیلی جائیزہ اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس کے آغاز میں نائب وزیر اعلیٰ نے جاری اسکیموں اور ترقیاتی کاموں بشمول سڑکیں ، پُل اور محکمانہ کامیابیوں کا تفصیلی جائیزہ لیا ۔ انہوں نے عوامی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور نوجوانوں اور عام لوگوں کیلئے فلاحی اسکیموں کے حوالے سے بیداری کیمپوں کو تیز کرنے کی ہدایت دی ۔ آئی ٹی آئی اور پولی ٹیکنک اداروں کی حیثیت کا بھی تفصیل سے جائیزہ لیا گیا ۔ اجلاس کے دوران مسٹر سریندر چودھری نے منی سیکرٹریٹ مہینڈھر کی تعمیر سمیت بڑے جاری پروجیکٹوں کا جائیزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ باقی کام کو جلد مکمل کیا جائے ۔ انہوں نے پی ڈبلیو ڈی انجینئرز کو جموں یونیورسٹی کیمپس پر تعمیراتی سرگرمیوں کو تیز کرنے کی بھی ہدایت دی ۔ ویلیج بہڑہ مہینڈھر میں ماڈل رہائشی سکول کی ترقی کے حوالے سے پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا اور نائب وزیر اعلیٰ نے سخت ہدایات جاری کیں کہ رفتار کو بہتر بنایا جائے اور اعلیٰ معیار کو برقرار رکھا جائے ۔ انہوں نے مختلف سڑکوں اور موٹر ایبل پلوں کے پروجیکٹوں کا بھی جائیزہ لیا اور مقررہ ٹائم لائن کے اندر کام مکمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔پی ایم جی ایس وائی پروجیکٹوں کا جائیزہ لیتے ہوئے انہوں نے ان کی ٹینڈرنگ کی حیثیت اور اخراجات کا معائنہ کیا ۔ نائب وزیر اعلیٰ نے او سی جی آر ای ایف کو ہدایت دی کہ جاری کاموں کا زمینی معائینہ کریں ، معیار کی جانچ پڑتال کو یقینی بنائیں اور عوام کیلئے ہموار سفر کی سہولت کیلئے گڈھوں کو صاف کیا جائے ۔ مسٹر چودھری نے متعلقہ محکموں پر زور دیا کہ ڈی ڈی سیز ، ایم ایل ایز اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ قریبی رابطہ برقرار رکھا جائے تا کہ ترقیاتی کاموں کی بہتر نگرانی اور موثر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا سکے ۔ اجلاس میں ڈی ڈی سی چئیر پرسن تظیم اختر ، ایم ایل اے سرنکوٹ چوہدری محمد اکرم ، چیف انجینئر سمیت ضلعی اور متعلقہ محکموں کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پنجاب اِنٹرنیشنل ٹریڈ ایکسپو۔ 2025 میں جموںوکشمیر پویلین کا شاندار مظاہرہ

Next Post

رانا نے طلبہ کو جدت کو اپنانے اور چیلنجز پر قابو پانے کی ترغیب دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
رانا نے طلبہ کو جدت کو اپنانے اور چیلنجز پر قابو پانے کی ترغیب دی

رانا نے طلبہ کو جدت کو اپنانے اور چیلنجز پر قابو پانے کی ترغیب دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS