Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لیفٹیننٹ گورنر نے کھیلو اِنڈیا وِنٹر گیمز 2024ءکی تیاریوں کا لیاجائزہ

by Indian Times
10/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں…..انفو…….لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے گلمرگ میں 2 فروری سے شروع ہونے والے چوتھے کھیلو انڈیا وِنٹر گیمز کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔لیفٹیننٹ گورنر کو سیکرٹری اَمورِ نوجوان و کھیل کود سرمد حفیظ نے متعلقہ محکموں کو تفویض کردہ تیاری کے کاموں کی پیش رفت کے بارے میں جانکاری دی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے متعلقہ محکموں کو ہدایت دی کہ وہ تمام کاموں کو بروقت ایکشن پلان کے ذریعے تیزی سے مکمل کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام سہولیات بین الاقوامی معیار کے مطابق ہوں۔کھیلو اِنڈیا وِنٹر گیمزکے پچھلے ایڈیشنوں کی کامیابی نے جموں و کشمیریوٹی کو سرمائی کھیلوں کے مرکز میں تبدیل کیا ہے۔ اس بات کو یقینی بنایا جانا چاہئے کہ یہ سال بھی ملک بھر سے جموں و کشمیر یوٹی میں آنے والے کھلاڑیوں اور سرمائی کھیلوں کے شائقین کے لئے ایک یاد گار موقعہ بن جائے۔ اُنہوں نے کہا کہ ہمیں اَپنی شاندار ثقافت اور گرمجوشی سے مہمان نوازی پیش کرنے کا موقع ملے گا اور ان کے لئے یادگار تجربہ تخلیق کرنے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔میٹنگ میں پروموشنل مہمات، مشترکہ کنٹرول رومز کے قیام، نوڈل اَفسران کی ڈیپوٹیشن، ٹریفک کی بہتر روانی، پارکنگ کی جگہیں، قیام و طعام، ٹرانسپورٹیشن، بلاتعطل بجلی اور پانی کی فراہمی، طبی سہولیات، پبلک یوٹیلٹی اور دیگر سہولیات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کھیلوں کے احسن اِنعقاد کے لئے متعلقہ محکموں کو مو¿ثر کوآرڈی نیشن کی ہدایت دی۔ میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر،چیف سیکرٹری اَتل ڈولو ،لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری، پولیس اور سول اِنتظامیہ کے سینئر اَفسران نے ذاتی طور پر اور بذریعہ ورچیول موڈ شرکت کی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع اِنتظامیہ سری نگر نے اعجاز اسد کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب کا کیااِنعقاد

Next Post

ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے سیکرٹری پبلک گریوینس اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر جے اینڈ کے اِرا¿ کے عہدے کا چارج سنبھالا جموںانفو ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے سیکرٹری پبلک گریوینس اور چیف ایگزیکٹیو آفیسرجے اینڈ کے اِکنامک ری کنسٹرکشن ایجنسی (اِی آر اے) کا چارج سنبھال لیاہے۔ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے چارج سنبھالنے کے فوراً بعد پبلک گریوینس اور اِرا¿ کے سینئر اَفسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں اُنہیں دونوں اِداروں کے کام کاج کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا۔ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر کو پبلک گریوینس ڈیپارٹمنٹ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے محکمہ کی سرگرمیوں اور کامیابیوں کے علاوہ ان کے کام کے دیگر پہلوو¿ں پر روشنی ڈالی گئی۔ انہیںجانکاری دی گئی کہ محکمہ نے شکایات کے اِندراج ( کشمیر کے لئے 18005722328اورجموں کے لئے18005722327)دو ٹول فری کال سینٹر قائم کئے ہیں ۔اِرا¿میں ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ کی جگہ چیف ایگزیکٹیو آفیسر کا چارج سنبھالا۔جے اینڈ کے اِرا¿ ( اِی آر اے )کے سینئر اَفسران نے انہیں ورلڈ بینک کے فنڈ سے چلنے والے جہلم توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ کے وسیع تر خدوخال کے بارے میں آگاہ کیا جو اس وقت جے اینڈ کے اِی آر اے کی جانب سے پورے جموںوکشمیر یوٹی میں چلایا جا رہا ہے۔انہیں جانکاری دی گئی کہ ورلڈ بینک فنڈ سے سے چلنے والے جہلم توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ کے تحت کل 213 ذیلی منصوبوں میں سے 183 ذیلی منصوبے86فیصد کی شرح کے ساتھ پہلے ہی مکمل ہوچکے ہیں ۔ڈاکٹرسیّد سحرش اَصغر نے جے اینڈ کے اِی آر اے کے تمام اَفسران پر زور دیا کہ وہ تمام کوالٹی پیرامیٹروں اور ٹائم لائنز کی تعمیل کرتے ہوئے مشن موڈ میں کام جاری رکھیں تاکہ اِس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ جے ٹی ایف آر پی کے تحت عملد در آمد کے لئے شروع کئے گئے تمام ذیلی منصوبے مقررہ مد ت کے اَندر مکمل ہوں اور جے ٹی ایف آر پی کے منصوبے کے مقاصد کو مکمل طو ر پر حاصل کیا جائے ۔

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post

ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے سیکرٹری پبلک گریوینس اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر جے اینڈ کے اِرا¿ کے عہدے کا چارج سنبھالا جموںانفو ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے سیکرٹری پبلک گریوینس اور چیف ایگزیکٹیو آفیسرجے اینڈ کے اِکنامک ری کنسٹرکشن ایجنسی (اِی آر اے) کا چارج سنبھال لیاہے۔ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے چارج سنبھالنے کے فوراً بعد پبلک گریوینس اور اِرا¿ کے سینئر اَفسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں اُنہیں دونوں اِداروں کے کام کاج کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا۔ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر کو پبلک گریوینس ڈیپارٹمنٹ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے محکمہ کی سرگرمیوں اور کامیابیوں کے علاوہ ان کے کام کے دیگر پہلوو¿ں پر روشنی ڈالی گئی۔ انہیںجانکاری دی گئی کہ محکمہ نے شکایات کے اِندراج ( کشمیر کے لئے 18005722328اورجموں کے لئے18005722327)دو ٹول فری کال سینٹر قائم کئے ہیں ۔اِرا¿میں ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ کی جگہ چیف ایگزیکٹیو آفیسر کا چارج سنبھالا۔جے اینڈ کے اِرا¿ ( اِی آر اے )کے سینئر اَفسران نے انہیں ورلڈ بینک کے فنڈ سے چلنے والے جہلم توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ کے وسیع تر خدوخال کے بارے میں آگاہ کیا جو اس وقت جے اینڈ کے اِی آر اے کی جانب سے پورے جموںوکشمیر یوٹی میں چلایا جا رہا ہے۔انہیں جانکاری دی گئی کہ ورلڈ بینک فنڈ سے سے چلنے والے جہلم توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ کے تحت کل 213 ذیلی منصوبوں میں سے 183 ذیلی منصوبے86فیصد کی شرح کے ساتھ پہلے ہی مکمل ہوچکے ہیں ۔ڈاکٹرسیّد سحرش اَصغر نے جے اینڈ کے اِی آر اے کے تمام اَفسران پر زور دیا کہ وہ تمام کوالٹی پیرامیٹروں اور ٹائم لائنز کی تعمیل کرتے ہوئے مشن موڈ میں کام جاری رکھیں تاکہ اِس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ جے ٹی ایف آر پی کے تحت عملد در آمد کے لئے شروع کئے گئے تمام ذیلی منصوبے مقررہ مد ت کے اَندر مکمل ہوں اور جے ٹی ایف آر پی کے منصوبے کے مقاصد کو مکمل طو ر پر حاصل کیا جائے ۔

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS