Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے سیکرٹری پبلک گریوینس اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر جے اینڈ کے اِرا¿ کے عہدے کا چارج سنبھالا جموںانفو ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے سیکرٹری پبلک گریوینس اور چیف ایگزیکٹیو آفیسرجے اینڈ کے اِکنامک ری کنسٹرکشن ایجنسی (اِی آر اے) کا چارج سنبھال لیاہے۔ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے چارج سنبھالنے کے فوراً بعد پبلک گریوینس اور اِرا¿ کے سینئر اَفسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں اُنہیں دونوں اِداروں کے کام کاج کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا۔ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر کو پبلک گریوینس ڈیپارٹمنٹ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے محکمہ کی سرگرمیوں اور کامیابیوں کے علاوہ ان کے کام کے دیگر پہلوو¿ں پر روشنی ڈالی گئی۔ انہیںجانکاری دی گئی کہ محکمہ نے شکایات کے اِندراج ( کشمیر کے لئے 18005722328اورجموں کے لئے18005722327)دو ٹول فری کال سینٹر قائم کئے ہیں ۔اِرا¿میں ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ کی جگہ چیف ایگزیکٹیو آفیسر کا چارج سنبھالا۔جے اینڈ کے اِرا¿ ( اِی آر اے )کے سینئر اَفسران نے انہیں ورلڈ بینک کے فنڈ سے چلنے والے جہلم توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ کے وسیع تر خدوخال کے بارے میں آگاہ کیا جو اس وقت جے اینڈ کے اِی آر اے کی جانب سے پورے جموںوکشمیر یوٹی میں چلایا جا رہا ہے۔انہیں جانکاری دی گئی کہ ورلڈ بینک فنڈ سے سے چلنے والے جہلم توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ کے تحت کل 213 ذیلی منصوبوں میں سے 183 ذیلی منصوبے86فیصد کی شرح کے ساتھ پہلے ہی مکمل ہوچکے ہیں ۔ڈاکٹرسیّد سحرش اَصغر نے جے اینڈ کے اِی آر اے کے تمام اَفسران پر زور دیا کہ وہ تمام کوالٹی پیرامیٹروں اور ٹائم لائنز کی تعمیل کرتے ہوئے مشن موڈ میں کام جاری رکھیں تاکہ اِس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ جے ٹی ایف آر پی کے تحت عملد در آمد کے لئے شروع کئے گئے تمام ذیلی منصوبے مقررہ مد ت کے اَندر مکمل ہوں اور جے ٹی ایف آر پی کے منصوبے کے مقاصد کو مکمل طو ر پر حاصل کیا جائے ۔

by Indian Times
10/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں…..انفو…. ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے سیکرٹری پبلک گریوینس اور چیف ایگزیکٹیو آفیسرجے اینڈ کے اِکنامک ری کنسٹرکشن ایجنسی (اِی آر اے) کا چارج سنبھال لیاہے۔ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے چارج سنبھالنے کے فوراً بعد پبلک گریوینس اور اِرا¿ کے سینئر اَفسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں اُنہیں دونوں اِداروں کے کام کاج کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا۔ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر کو پبلک گریوینس ڈیپارٹمنٹ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے محکمہ کی سرگرمیوں اور کامیابیوں کے علاوہ ان کے کام کے دیگر پہلوو¿ں پر روشنی ڈالی گئی۔ انہیںجانکاری دی گئی کہ محکمہ نے شکایات کے اِندراج ( کشمیر کے لئے 18005722328اورجموں کے لئے18005722327)دو ٹول فری کال سینٹر قائم کئے ہیں ۔اِرا¿میں ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ کی جگہ چیف ایگزیکٹیو آفیسر کا چارج سنبھالا۔جے اینڈ کے اِرا¿ ( اِی آر اے )کے سینئر اَفسران نے انہیں ورلڈ بینک کے فنڈ سے چلنے والے جہلم توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ کے وسیع تر خدوخال کے بارے میں آگاہ کیا جو اس وقت جے اینڈ کے اِی آر اے کی جانب سے پورے جموںوکشمیر یوٹی میں چلایا جا رہا ہے۔انہیں جانکاری دی گئی کہ ورلڈ بینک فنڈ سے سے چلنے والے جہلم توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ کے تحت کل 213 ذیلی منصوبوں میں سے 183 ذیلی منصوبے86فیصد کی شرح کے ساتھ پہلے ہی مکمل ہوچکے ہیں ۔ڈاکٹرسیّد سحرش اَصغر نے جے اینڈ کے اِی آر اے کے تمام اَفسران پر زور دیا کہ وہ تمام کوالٹی پیرامیٹروں اور ٹائم لائنز کی تعمیل کرتے ہوئے مشن موڈ میں کام جاری رکھیں تاکہ اِس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ جے ٹی ایف آر پی کے تحت عملد در آمد کے لئے شروع کئے گئے تمام ذیلی منصوبے مقررہ مد ت کے اَندر مکمل ہوں اور جے ٹی ایف آر پی کے منصوبے کے مقاصد کو مکمل طو ر پر حاصل کیا جائے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے کھیلو اِنڈیا وِنٹر گیمز 2024ءکی تیاریوں کا لیاجائزہ

Next Post

راج بھون نے مِنگا شیر پا کے اعزا ز میں پُر وقار الوداعیہ دیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
راج بھون نے مِنگا شیر پا کے اعزا ز میں پُر وقار الوداعیہ دیا

راج بھون نے مِنگا شیر پا کے اعزا ز میں پُر وقار الوداعیہ دیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS