Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ” ترنگا یاترا“ کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

by Indian Times
10/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ” ترنگا یاترا“ کے اِنتظامات کا جائزہ لیا
سری نگر۔۔۔انفو۔۔۔۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے ’ ترنگا یاترا‘ تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے سول اِنتظامیہ ، پولیس اور سیکورٹی فورسز کے سینئر اَفسروں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد کی۔میٹنگ میں چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، اَیڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ آر کے گوئیل ، لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی جی او سی 15 کور ، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کما ر بھنڈاری ، اے ڈی جی پی ہیڈ کوارٹرز ایم کے سِنہا ،اے ڈی جی پی کشمیر وِجے کمار، صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بِدھوری اور سیکورٹی ، پولیس اور یوٹی اِنتظامیہ کے دیگر سینئر اَفسروں نے شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہم سب کو اَپنے پیارے ترنگے کو سلامی دینے اور تقریب منانے میں فخر محسوس کرنا چاہئے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ یہ ہمارے مجاہدین آزادی کی عظیم قربانی کو یاد کرنے کا بھی موقعہ ہے جنہوں نے ہمیں آزادی دِلائی۔اُنہوں نے کہا کہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو 13 اگست کو کے آئی سی سی سے بوٹینیکل گارڈن تک واک کاتھون میں شرکت کے لئے اِکٹھا ہونا چاہیے تاکہ مجاہدین آزادی اور تمام بہادر سپاہیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جاسکے جنہوں نے اتحاد اور قوم کی سا لمیت کے لئے اَپنی جانیں قربان کیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے ” میرا مٹی میرا دیش “ اور ” ہر گھر ترنگا“ تقریب منانے کی تیاریوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

بی جے پی میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد : درخشاں اندرابی

Next Post

پاکستان سے محبت کی وجہ سے جموں و کشمیر دہشت گردی کی آگ میں جلتا رہا/وزیر اعظم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post

پاکستان سے محبت کی وجہ سے جموں و کشمیر دہشت گردی کی آگ میں جلتا رہا/وزیر اعظم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS