Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

بی جے پی میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد : درخشاں اندرابی

by Indian Times
10/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بی جے پی میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد : درخشاں اندرابی
سری نگر….. 09اگست… یو این آئی….. بھارتیہ جنتاپارٹی کی سینئر لیڈر اور وقف چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے بی جے پی کشمیر یونٹ میں پھوٹ پڑنے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ ایسا کچھ نہیں ہے اور جوبھی کہا جارہا ہے وہ حقیقت سے بعید ہے۔ان باتوں کا اظہار انہوں نے ایک نیوز پورٹل کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی ایک قومی پارٹی ہے اور یہ کشمیر میں مضبوط اور مستحکم ہے۔انہوں نے بتایا کہ سیاسی پارٹیوں میں بہت ساری چیزیں چلتی رہتی ہیں۔درخشاں اندرابی نے سوالیہ انداز میں کہا:’گھروں میں بھی اختلافات ہوتے ہیں تو کیا کوئی گھر چھوڑ کے جاتا ہے‘۔انہوں نے بتایا کہ پارٹی ایک فرد نہیں بنتا بلکہ سبھی مل کر پارٹی تشکیل دیتے ہیں۔ان کے مطابق پارٹی میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں ، ہم سب متحد اور مضبوط ہے۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

مودی حکومت کے تحت اندرونی سیکورٹی مضبوط ہوئی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ” ترنگا یاترا“ کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ” ترنگا یاترا“ کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ” ترنگا یاترا“ کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS